22/08/2025
Ambulance Service Islamabad
Ambulances service Islamabad. Ambulance Service Rawalpindi
24 hours available.
22/08/2025
ایمبولنس سے غیر قانونی ٹیکس لیا گیا مریض کی موجودگی میں کالا باغ انڈس پل پر کوئی پوچھنے والا نہیں انتظامیہ خاموش.
14/02/2025
بچپن میں یہاں پکڑے جانا ایسا ہی تھا جیسے آپ لاش ٹھکانے لگا رہے ہوں،🥴
اور المیہ یہ تھا کہ ابھی ٹوکن ختم بھی نہیں ہوتا تھا لیکن تھپڑوں کی بارش میں بیچ میں چھوڑ کر جانا پڑتا تھا،😒
تب اس ملال سے بڑا کوئی ملال نہیں تھا کہ آپ روتے ہوئے جا رہے ہوں😭😭😭
اور ایک بچہ خوشی سے😘 وہیں سے آپکی گیم سنبھال لے جیسے اسکے ہاتھ فری کا کوئی خزانہ لگ گیا ہو۔۔۔۔
شاید آپ میں سے بہت سے دوست اس دور سے گزرے ہوں؟؟
13/02/2025
Service Islamabad
😅😅
Lo_Sambho___Engineer_Ali_mirza
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
