Pakistan Awami Tehreek Islamabad

Pakistan Awami Tehreek Islamabad

Share

An Official page of Pakistan Awami Tehreek Capital Zone Islamabad.

05/04/2025

درود شریف اور راز کی باتیں۔۔۔۔؟

31/03/2025

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کی جانب سے تمام اہلِ اسلام خصوصاً اسلامیانِ پاکستان کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد! یہ دن اللہ رب العزت کی طرف سے مومنین کے لیے رحمت و مسرت کا انمول تحفہ ہے۔ دعا ہے کہ رب کریم ہمارے وطن کو امن، خوشحالی اور ترقی کی نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔ اس بابرکت دن کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور پوری امتِ مسلمہ کو امن، سلامتی اور اتفاق و محبت کی دولت عطا فرمائے۔ آمین!

31/03/2025
15/03/2025

عشقِ الٰہی اور لزت توحید ؛ فرش پر عرشِ نما بستی ؛ اعتکاف 2025ء لاہور مرکز سے ؛

14/03/2025

مخالفتوں کا دور ہے۔۔۔ میں حق اور میری جماعت ہی حق ہے کے دور میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی یہ گفتگو بند عقل کے تالوں کو کھولنے کی ایک کاوش ہے۔۔ زنگ آلود اذہان پر تیل ڈالنے کی روایت ہے۔۔۔پیغامِ محبت ہے۔۔۔

12/03/2025

*قرآن سے دوستی کر لو

10/03/2025

لندن کی مساجد میں روزانہ افطاریوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے اسی حوالے سے منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن میں روزانہ سینکڑوں افراد کو روزہ افطار کروایا جاتا ہے جن میں اکثریت طلبا کی ہوتی ہے ،لندن سے چوہدری عبدالرحمن سجاد کی رپورٹ

10/03/2025

10/03/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Farrukh Plaza, Rohtas Rd, G-9 Markaz, G-9, G 9 Markaz G-9
Islamabad
44000