Sahibzada Syed Fahad Saeed Bukhari

Sahibzada Syed Fahad Saeed Bukhari

Share

درگاہ بساہاں شریف ضلع حویلی آزاد جموں و کشمیر (پاکستان)

Photos from Sahibzada Syed Fahad Saeed Bukhari's post 04/04/2026

قطب الاقطاب بدر المشائخ حضرت سیدناپیرسیدشاہ ولایت حسینی نقوی البخاری بساہنوی مکی علیہ الرحمہ مدفون جنة المعلی حجاز مقدس مکةالمکرمہ تواریخ توالد و وصال فرزندان قبلہ عالم
حضرت سیدناپیرسیدشاہ ولایت نقوی البخاری بساہنوی مکی علیہ الرحمہ
اول
اسم مبارک
حضرت پیر سید محمد امین نقوی بخاری
ولادت باسعادت
مورخہ
٢١\اکیس /ذوالحجہ شریف /١٣٤٦/تیراہ سو چھیالیس
ھجری
بروز
اتوار
یک شنبہ \بمطابق \١٩انیس جیٹھ\١٩٨٥
انیس سو پچاسی
بکرمی
بتاریخ
3-6-1928\تاریخ تین مہینہ جون سنہ انیس سواٹھائیس
عیسوی
بوقت
عصر
کتنی عمر پائی
٧٨\اٹھہتر سال ٤ماہ ٢٤دن
وصال
٧سات ذوالحجہ شریف\١٤٢٧ھجری
29-12-2006دن جمعہ تاریخ انتیس مہینہ بارواں سنہ دوہزارچھ عیسوی
دوم
اسم مبارک
حضرت پیر سید غلام احمد نقوی بخاری
ولادت باسعادت
مورخہ
١٨\اٹھارہ رجب المرجب\١٣٤٩تیراہ سو انچاس ھجری
بروز
پیر
دوشنبہ\بمطابق\٢٥ بچیس منگر/١٩٨٧بکرمی
بتاریخ
8-12-1930\ دن پیرآٹھ مہینہ دسمبر سنہ انیس سوتیس
عیسوی
بوقت
عصر
کتنی عمر پائی
٥٧\ستاون سال
وصال
4-8-1988دن جمعرات تاریخ چار مہینہ اگست سنہ انیس سو اٹھاسی عیسوی
سوم
اسم مبارک
حضرت پیر سید محمد سعید نقوی بخاری
ولادت باسعادت
مورخہ
١٧\سترہ رجب المرجب ١٣٥١ تیرہ سو اکاون ھجری
بروز
ہفتہ
بوقت
سحر
شنبہ/بمطابق \ ٣تین منگر ١٩٨٩انیس سو نواسی بکرمی
بتاریخ
12-11-1932 دن ہفتہ بارہ مہینہ گیارہ سنہ انیس سو بتیس عیسوی
کتنی عمر پائی
٨٤\چوراسی سال ٢ دو ماہ ٥ پانچ دن
وصال
16-1-2017بروز پیر تاریخ سولہ مہینہ جنوری سنہ دوہزار سترہ عیسوی
چہارم
اسم مبارک
حضرت پیر سید محمد عبدالرشید نقوی بخاری
ولادت باسعادت
مورخہ
١٣\تیرہ جمادی الاول١٣٥٣/تیرہ سو ترپن ھجری
بروز
جمعرات
بوقت سحر در ساعت شمس
پنج شنبہ\بمطابق\١٠دس بھادوں/ ١٩٩١\انیس سو اکانویں بکرمی
بتاریخ
2-8-1934دن جمعرات دو مہینہ آٹھ سنہ انیس سو چونتیس عیسوی
کتنی عمر پائی
79\ اناسی سال چار٤ ماہ ٥پنچ دن
وصال
7-12-2013دن جمعہ سات مہینہ دسمبر سنہ دوہزار بارہ عیسوی
پنجم
اسم مبارک
حضرت پیر سیدمحمد عبدالشکور نقوی بخاری
ولادت باسعادت
مورخہ
٢٧\ذوالحج شریف\ ١٣٥٥/تیرہ سو پچپن ھجری
بروز
جمعرات
بوقت
ظہر
پنج شنبہ بمطابق\٢٧\پھاگن ١٩٩٣ انیس سو ترنویں بکرمی
بتاریخ
11-3-1937دن جمعرات گیارہ مہینہ مارچ سنہ انیس سو سینتیس عیسوی
کتنی عمر پائی
67ستاسٹھ سال 24 دن
وصال
4-4-2004دن اتوارچار مہینہ چارسنہ دوہزار چارعیسوی

Pir Syed Khurshid ul Hassan Bukhari

25/02/2026
16/01/2026

سنے کون قصہِ دردِ دل، میرا غم گسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا، وہ وفا شعار چلا گیا
​آج آفتابِ ولایت، قدوۃ السالکین، مخدوم المشائخ، قطب الموحدین، سید العارفین حضرت الحاج ابو الحسن پیر سید محمد سعید شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ (تاجدارِ بساہاں شریف) کا یومِ وصال ہے۔ وہی ہستی جن کی نگاہِ فیض نے ہزاروں اجڑے ہوئے دلوں کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت سے آباد کیا۔ 2017 میں آپ کا اس فانی دنیا سے پردہ فرما جانا محض ایک فرد کا بچھڑنا نہ تھا، بلکہ ایک خانقاہی نظام اور رشد و ہدایت کے ایک روشن باب کا ظاہری اختتام تھا۔
​قبلہ ابا جی رحمت اللہ علیہ کی شخصیت علم و عرفان کا وہ سمندر تھی جس سے تشنگانِ حق نے سیرابی حاصل کی۔ آپ نے اپنی حیاتِ مبارکہ کا ایک ایک پل سنتِ نبوی ﷺ کی ترویج، تبلیغِ دین اور تزکیہِ نفس میں صرف کیا۔ آپ کی مجلس ذکرِ الٰہی سے معمور ہوتی اور آپ کی گفتگو میں وہ درد اور تاثیر تھی جو مردہ دلوں کو زندگی بخش دیتی تھی۔ آپ نے جس خلوص اور استقامت سے دینِ متین کی خدمت کی، وہ تاریخِ تصوف میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔
​آپ جیسے نفوسِ قدسیہ دنیا میں چراغ بن کر آتے ہیں اور ظاہری رخصت کے بعد بھی ستاروں کی صورت رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ آپ کی بخشی ہوئی روحانی تربیت اور محبت کا فیض آج بھی چشمہِ جاری بن کر سالکین کی پیاس بجھا رہا ہے۔ اللہ کریم حضور قبلہ عالم کے درجات بلند سے بلند تر فرمائے اور ہمیں آپ کے نقشِ قدم پر ثابت قدم رکھے۔ آمین

04/12/2025

حضرت صاحب بساہاں شریف قبلہ ابا جیؒ

02/10/2025

Annual Joint Parliamentary Session State Youth Assembly 2024-2025 AJ&K

Photos from Sahibzada Syed Fahad Saeed Bukhari's post 19/08/2025

Islamabad HWDO & Raza Foundation

امید، اتحاد اور ہمدردی کی ایک روشن شام—جہاں سیاسی و سماجی رہنما، خواتین، نوجوان اور طلبہ سب ایک مقصد کے لیے اکٹھے ہوئے:
پاکستان اور آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہونا۔

🇵🇰 حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلابوں نے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر میں ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کردیا ہے۔
بچے یتیم ہو گئے ہیں، مائیں اپنے پیاروں کے لیے تڑپ رہی ہیں، گھر تباہ ہو چکے ہیں اور لاکھوں لوگ صاف پانی، خوراک اور تعلیم جیسی بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔

یہ وقت ہے کہ ہم سب ایک ہو کر اپنے بھائیوں اور بہنوں کا سہارا بنیں۔
ہر دان کیا ہوا روپیہ، ہر ہاتھ بڑھائی گئی مدد، ایک خاندان کی زندگی بدل سکتا ہے۔

بھوک مٹائیں | علم بانٹیں | پیاس بجھائیں | یتیموں کی کفالت کریں

آئیں — اپنی سخاوت سے ان زخموں پر مرہم رکھیں۔
آئیے شامل ہوں اور اپنی جنرل عطیات (generous donations) کے ذریعے اس مشن کا حصہ بنیں۔

💳 Donations Details:

Bank Name: MCB Islamic Bank Limited
Branch Code: 054
Account Title: Human Welfare & Development Organization
Account No: 0541005278520001
IBAN: PK82MCIB0541005278520001
Currency: PKR
SWIFT Code: MCIBPKKI
Branch Address: MCB Islamic Bank, Al-Rehman Plaza, G-11 Markaz Branch, Islamabad

🌐 Online Donations:
www.hwdo.org
| www.razafoundation.net

یاد رکھیں:
ہر جان قیمتی ہے، ہر بچہ مستقبل کا حق دار ہے، اور ہر قطرہ پانی امید کی کرن ہے۔
آپ کی عطا—کسی کے لیے زندگی کا سہارا۔

ہم سب آپ سے دل کی گہرائیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ آگے بڑھیں، عطیات دیں اور سیلاب متاثرین، یتیم بچوں اور بے سہارا خاندانوں کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔

01/12/2024

یہ سیدہ کے لال ہیں حضرت سعید شاہ
منقبت : قاری عاصم رضا سیفی

11/11/2024

درگاہ آستانہ عالیہ بساہاں شریف روزہ مزار شریف کا اندرونی منظر

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad