11/04/2026
Follow the official page of ISF Haveli
امت مسلمہ کے عظیم تاریخی قاٸدین✌️قاٸد ملت عمران احمد خان نیازی بھی شامل🤟
Voyager of Grand destination
11/04/2026
Follow the official page of ISF Haveli
امت مسلمہ کے عظیم تاریخی قاٸدین✌️قاٸد ملت عمران احمد خان نیازی بھی شامل🤟
اور بسنت منائیں 🤣
سلام عقیدت جناب کپتان ❤️
Imran Khan Muhammad Sohail Afridi Amir Nazir Ch official ZaidAliT
26/01/2026
یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک مضبوط، باصلاحیت اور عوامی حمایت یافتہ نوجوان قیادت موجود ہے، جس کی قدر کرنا آج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ اگر ہم ماضی پر نظر ڈالیں تو ہماری برادری کے کئی ممتاز افراد نے الیکشن میں حصہ لیا، کسی کو تین سو، کسی کو چار سو اور کسی کو ایک یا دو ہزار ووٹ حاصل ہوئے، مگر ہر انتخابی مہم کے بعد وہ سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے بجائے پس منظر میں چلے گئے۔
اس کے برعکس اللہ تعالیٰ نے اس نوجوان قیادت کو پہلی ہی کوشش میں چودہ ہزار ووٹوں جیسی بھرپور عوامی تائید سے نوازا، جو اس کی سیاسی بصیرت، فہم و فراست، مضبوط تنظیمی صلاحیت اور عوام کے ساتھ گہرے رابطے کا واضح ثبوت ہے۔ یہ کامیابی محض ووٹوں کا ہندسہ نہیں بلکہ عوامی اعتماد اور اجتماعی فیصلے کا اعلان ہے۔ اس نوجوان قائد نے نہ صرف عوام کے دل جیتے بلکہ اپنی سیاسی قابلیت کے ذریعے یہ بھی ثابت کیا کہ وہ جدید تقاضوں کو سمجھنے اور عوامی مسائل کو ایوانوں میں مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج یہ قیادت علاقے میں ایک امید، ایک سوچ اور ایک واضح سیاسی سمت بن چکی ہے۔
ایسے میں ہماری اجتماعی ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم ذاتی مفادات، گروہی اختلافات، انا اور منفی سیاست کو بالائے طاق رکھ کر اس نوجوان کو مائنس کرنے کے بجائے اس کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ آنے والے وقتوں میں برادری کو لیڈ کرنے والی کوئی مؤثر اور قابلِ اعتماد شخصیت سامنے آ سکتی ہے تو وہ یہی نوجوان قیادت ہے جو اس مشن کو آگے بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ذاتی ضد، ذاتی خواہشات اور غیر ضروری وابستگیوں کو چھوڑ کر اپنی برادری کو متحد کریں اور اس نوجوان قیادت کا ساتھ دیں، تاکہ آئندہ آنے والے الیکشن 2026 میں کامیابی حاصل کر کے وہ علاقے کے پسماندہ اور غریب عوام کی مؤثر نمائندگی کر سکے اور ان کے حقوق کی حقیقی جنگ لڑ سکے۔
31/08/2025
ہمارے معاشرے میں صلح کی محفلیں اکثر انصاف کے نام پر ناانصافی کو فروغ دیتی ہیں۔ ان محفلوں میں طاقتور کو بچایا جاتا ہے اور کمزور کو اپنے حق سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ لوگ یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ صلح کا مطلب صرف خاموشی اختیار کرنا اور جھگڑے کو ختم کر دینا ہے، حالانکہ صلح کا اصل مقصد دونوں فریقین کو برابری دینا ہے۔ جب کمزور کو اس کے جائز حق سے محروم کر دیا جائے تو وہ صلح نہیں بلکہ دباؤ اور زبردستی ہوتی ہے۔ اصل انصاف وہی ہے جو کمزور کو اس کا حق دلوائے، نہ
کہ اس سے چھین لے۔
ڈاکٹر عفان قیصر کی وال سے
اللہ اکبر 💔
اُجڑے گھر، ویران گلیاں ،، سنسان چہرے 😢