04/03/2026
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اِن نے کہا ہے کہ اگر ایران کے میزائل ختم ہو گئے تو وہ اپنے میزائل اور فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت برداشت کر چکے ہیں اور اب مزید خاموش نہیں رہیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ایران کہے تو وہ اسرائیل کے خلاف استعمال کے لیے طاقتور اور تباہ کن میزائل بھی فراہم کر سکتے ہیں۔ ان کے مطابق ایک ہی طاقتور میزائل دشمن کو بڑا نقصان پہنچانے کے لیے کافی ہو سکتا ہے۔ سادہ پیغام: شمالی کوریا نے ایران کی کھل کر حمایت کا اعلان کرتے ہوئے سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔
07/09/2024
یا اللہ مجھے ایک ایسی بیوی عطاء فرما جو سر سے لے کر پاؤں تک بہت خوبصورت ہو اور خوبصورتی کے ساتھ اس میں اٹریکشن ہو جس سے میں اس کی طرف کھنچا چلا جاؤں پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہو تہجد بھی پڑھتی ہو اسے کسی چیز کی حرص نہ ہو بہت نیک سیرت اور پاک باز ہو اس کے قریب سے ہر وقت خوشبو آتی ہو گھر کو جنت بنا دے میں جب بھی اس کو دیکھوں میری ساری پریشانیاں ختم ہو جائیں صدقہ خیرات بھی کرتی ہو دل کی بہت سخی ہو ہر وقت پردے میں رہتی ہو کھانے بہت لذیذ اور مزیدار بناتی ہو اس کے بال کالے سیاہ ہوں اس کی آنکھیں بھی کالی۔اور چھوٹی ہوں فیشن سے نفرت کرتی ہو اس نے کبھی زندگی میں میک اپ یا لپ اسٹک نہ لگائی ہو اس کے گلابی گلابی ہونٹ ہوں اس کا قد مجھ سے تھوڑا سا چھوٹا ہو بہت ہی سلجھی ہوئی باحیا اور پڑھی لکھی ہو بہت ہی صبر والی ہو گھر اجاڑنے والی نہ ہو۔نہ زیادہ موٹی ہو نہ زیادہ پتلی ہو بلکہ درمیانے وزن کی ہو۔
Aameen ...... سب بولو آمین
06/09/2024
• Material: Plastic, Magnetic
• Keep Your Knives In Top Condition By Using This 12.5-Inch Modern Magnetic Knife Bar
• The Extended Length Means You Can Hold More Knives Than Most Other Knife Blocks
• Number Of Pieces: 1 Pc
• Package Includes: 1 x Magnetic Knife Holder
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• if you want this product contact us : 03320560844
05/09/2024
آپکے خیال سے چھٹی ہونی چاہیے یا نہیں؟
12/10/2021
وہ معصوم لوگ حاضر ہوں جن کو facebook 📱 سے ویڈیو download کرنی نہیں آتی 😂😏🤣