Zafar ideology

Zafar ideology

Share

News

23/08/2025

For the first time after 1971, Bangladesh grants Pakistani officials visa free entry into Bangladesh

23/08/2025

‏سینئر صحافی/کالمسٹ/ٹی وی اینکر ⁦‪Suhail Warraich‬⁩ خلاف مقدمہ کے اندراج لیے Federal Investigation Agency - FIA‬⁩ کے سائیبر کرائم سیل میں شکایت درج

‏شکایت درج کروانے والے شہری کا تعلق لاہور سے جس کے جذبات کو سہیل وڑائچ کی خبر نے مجروح کر دیا

23/08/2025

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کا فیصل آباد میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ

23/08/2025

الرٹ:
حساس اداروں کی کامیاب کاروائی

سندھ کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) نے وفاقی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون سے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت کی خفیہ ایجنسی را (RAW) سے منسلک دہشت گردی کا بڑا منصوبہ سندھ میں ناکام بنا دیا ہے۔ سی ٹی ڈی سندھ کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اعظم خان کے مطابق اس نیٹ ورک کو را کی جانب سے مالی اور لاجسٹک معاونت فراہم کی جا رہی تھی۔

تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ کراچی میں را کا ایک سیف ہاؤس قائم کیا گیا تھا جہاں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کی جاتی تھی، جبکہ مالی اور لاجسٹک تعاون ایک خلیجی ملک کے ذریعے فراہم کیا جا رہا تھا۔

را کا ایجنٹ سنجے سنجیو کمار عرف فوجی نے خلیجی ملک میں کام کرنے والے دو پاکستانیوں، سلمان اور ارسلان کو بھرتی کیا جو مقامی ایجنٹ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ سلمان نے آگے ٹارگٹ کلرز کا ایک گروہ تیار کیا جس میں عمیر، سجاد، عبید، شکیل، طلحہ اور ارسلان شامل تھے۔

یہ تمام چھ افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Phase 7 Bahria Town
Islamabad