Tirah maidan 2026
Awaz e Tirah آواز تیراہ
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz e Tirah آواز تیراہ, Nature Preserve, Tirah maidan Khyber agency, Islamabad.
this page will provide you the history of tirah maidan and provide you the updated weather of tirah maidan.you can get the information of tirah valley,history of tirah valley and history of afridi people
تیرہ میدان اپڈیٹ:
مذاکراتی اور ریاستی ٹیم کے درمیان جرگے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ 10 دسمبر سے انخلا کا عمل شروع ہوگا، جو 30 دسمبر تک جاری رہے گا۔ 5 اپریل سے واپسی کا عمل شروع کیا جائے گا۔
تیراہ میدان لر باغ میں آرمی کی گاڑی پلٹنے کی وجہ سے آرمی والے پانی میں ڈوب ہو گئے ،، علاقائی لوگوں نے آرمی والے صحیح سلامت ریسکیو کر دئیے ہیں ،،
کل سے پہلے فارم 45 اور فارم 47 کے بارے میں کون کون جانتا تھا۔?
04/01/2024
Pk-71 nominated candidates
07/11/2022
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر پنجاب پولیس کے سب انسپکٹر عامر شہزاد کی مدعیت میں وزیرآباد میں درج ہوگئی ہے ایف آئی آر میں عمران خان کے نامزد ملزمان کا کوئی ذکر نہیں مقدمہ موقع سے گرفتار ہونے والے ملزم کے خلاف درج کیا گیا ہے
Fawad chohdri ka jazbati peach after imran khan attack
29/10/2022
ضلع خیبر کے تمام پولیس اہلکاروں کو وردی میں گھرجانا گھمنا پیرنا اور غیر ضروری نقل وحرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،
خلاف ورزی کرنے پر پولیس اھلکاروں کے خلاف کانونی کاروائی کی جائی گی.مراسلہ جاری.
19/10/2022
اسلامُ علیکم
جعہ کے دن مکمل فری آئ سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں سفید موتیا کا آپریشن بلکل مفت ہوگا اور ساتھ میں جوضروری ٹیسٹ اور بعداز آپریشن دوائ بھی بلکل مفت ہوگی۔
صحت کارڈ لانے کی بھی کوئ ضرورت نہیں۔
پتہ: حجرہ ربنواز کونسلر, مدِمقابل جان خان کلے ہسپتال, جان خان کلے, مدرسہ برقمبرخیل۔
تاریخ: 30 ستمبر 2022
اوقاتِ کار: صبح 8- دوپہر 1بجے
باڑہ اکاخیل، برقمبرخیل، شلوبر، ملک دین خیل، سپاہ اور دیگر علاقوں میں شام 5 بجے کے بعد موٹرسائیکل چلانے پر دوسری اعلان تک پابندی عائد،
عوام سے تعاون کی اپیل
باڑہ پولیس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
4200
