Imsg/Imcg Chirah

Imsg/Imcg Chirah

Share

This is the official page of Imsg/Imcg CHIRAH

26/03/2025

سوچیے اور سمجھیے۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جاۓ۔ ٠

19/03/2024

*_*داخلہ نوٹس_**
فیڈرل ڈائریکٹریٹ اف ایجوکیشن اسلام اباد کے تحت اسلام اباد ماڈل سکول فار گرلز(ا-V)/ماڈل کالج فار گرلز چراہ
میں سال 2024- 2025 میں *داخلے کے لیے* *رجسٹریشن کا اجرا ہو چکا ہے* ۔

*رجسٹریشن فارم کا اجراء*رجسٹریشن فارم کی وصولی : 2024-3-15 تا2024 -03-29

IMSG (1_V) /IMCG (VI-XII)CHIRAH F.A,Islamabad.

Better learning opportunities with modern technology ( learn with fun)
*Activity based learning
*Trained Teachers
*Computer Lab
*Robotic Lab
*Bus Service
*Library
*Sports
*Free Notebooks & Uniform for I Junior Students .

08/01/2023

اسلام آباد کے وفاقی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 9 جنوری 2023 بروز سوموار سے تمام تعلیمی ادارے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد مکمل استعداد کے ساتھ کھلیں گے۔ لہزا تمام طلبہ وطالبات مکمل یونیفارم میں اپنے سکولوں اور کالجوں میں حاضر ہوں گے۔
سوشل میڈیا پر چھٹیوں میں اضافے کے زیرگردش سرکولرز جعلی ہیں

09/12/2022

Position winning Flower arrangement by Nayyab Kazmi student of HSSc-II IMCG Chirah . Congratulations to Principal Mrs Tehmina Nawaz ,Vice Principal Mrs Rukhsana Shahid ,all worthy Staff members & all dear students of IMCG Chirah .This is a great honour for everyone .May Allah continue to grant our students the opportunity to shine the name of institution Ameen

Photos from Imsg/Imcg Chirah's post 09/12/2022

وفاقی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام Embroidery, # , اور Painting # کے مقابلے ہوئے جس میں فیڈرل بورڈ سے الحاق شدہ اداروں کے ڈائریکٹوریٹ نے بھرپور حصہ لیا ، ان مقابلوں میں Handicraft, کے مقابلہ میں آمنہ لئیق جن کا تعلق ( ایف جی کالج برائے خواتین ایف الیون ون اسلام آباد ) سے ہے نے پہلی، سیدہ عائشہ (کے آر ایل ماڈل کالج کہوٹہ راولپنڈی ) نے دوسری اور نایاب کاظمی جن کا تعلق (اسلام آباد ماڈل سکول اینڈ کالج چراہ )سے ہے نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اس موقع پر مہمان خصوصی چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم نے نے پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو مبارکباد پیش کی اور اور مقابلہ میں شرکت کرنے والی طالبات کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کی آخر میں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں کیش اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

28/08/2022

اسلام آباد ماڈل سکولز اور کالجز کو سیلاب ریلیف کیمپ بنا دیا گیا ہے جہاں عوام نہ خراب ہونے والی اشیاء خوردونوش دوائیاں اور مالی امداد جمع کرا سکیں گے. آپ سب والدین ,طالبات اور صاحب استطاعت لوگوں سے گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی دل کھول کر امداد کریں ۔

04/08/2022

گیارھویں جماعت میں داخلے کے لیے داخلہ فارم اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز چراہ سے حاصل کریں اور17 اگست 2022 سے پہلے مکمل دستاویز ات کے ساتھ جمع کرائیں ۔شکریہ

01/08/2022

اے اللّٰہ ہمیں نئے سیشن میں اپنی مدد اور نصرت عطا فرمائیے ، اپنے بچوں ، ادارے اور ملک کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کیلئے صحت ، صلاحیت اور آسانی عطا فرمائیے ۔ آمین یا رب العالمین

29/07/2022

اسلام علیکم عزیز طالبات
گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی 2022 کو ختم ہو رہی ہیں ۔یکم اگست 2022 بروز پیر سے جماعت ون جونئیر سے لے کر دہم اور سیکنڈ ائیر کےلیے نئے تعلیمی سال کی کلاسز کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔کالج/سکول کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہیں ۔آپ سب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہوئے بروز پیر یکم اگست 2022 کو سکول /کالج میں مکمل یونیفارم میں اپنی حاضری کو ہر صورت یقینی بنائیں۔جو طالبات بس میں آتی ہیں وہ بس انچارج مس عصمت اور مس عافیہ سے رابطہ کر لیں ۔ شکریہ ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Chirah
Islamabad