Awan Family gurop
Social Media Activities Pti
ہمارا بنیادی مقصد بلا تفریق تمام اعوان شخصیات جو کہ پاکستان کے دیگر علاقوں یا بیرون ملک اعلیٰ منصب پر فائز ہیں - انکی معلومات شئیر کرنا اپنا اعوان بھائیوں کو پرموٹ کرنا تاکہ تمام اعوان قبائل کی موجودہ اور آنے والی نسلیں ایک دوسرے سے آشنا ہو سکیں
24/01/2026
12/07/2025
اطلاع دی گئی
کہ ابو فوت ہو گئے
دونوں بھائی گلے مل کر رونے لگے
پھر دونوں نے گھر روانگی کی اطلاع دی
جنازے کا ٹائم لیٹ رکھنا ، تاکہ ہم والد کا آخری دیدار کرے
مگر رات کی تاریکی میں گاڑی رکتی ہے
دہشت گرد شناختی کارڈ چیک کرنے لگتے ہیں
دونوں بھائیوں کو بھی نیچے اتارا جاتا ہے
دونوں بھائی اللہ رسول کا واسطہ دینے لگتے ہیں ، کہ ہم نے والد صاحب کے جنازے پر جانا ہے ۔۔
مگر ۔۔۔۔
ماتم والے گھر اطلاع دی جاتی ہیں ، کہ دونوں بھائیوں کو قتل کیا گیا ہے ۔۔
گھر میں قیامت پر قیامت کا سماں ہوتا ہے ۔۔
07/07/2025
اعوان فیملی کے فخر
خطہ پوٹھوہار کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت ملک عشرت حسین اعوان باری مرحوم
جاوا گاؤں ماڈل ٹاؤن اسلام آباد
06/07/2025
اعوان فیملی
کے فخر ہمارے پیارے ملک تبارک حسین اعوان المعروف ملک باری (مرحوم)
کل اسکی آنکھ نے کیا زندہ گفتگو کی تھی
خیال تک نہ تھا وہ بچھڑنے والا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
