29/10/2020
مرکزی رہنما آر ایس ایف کی جناب ولید خان کی جانب سے تمام اُمت مسلمہ کو جشن عید میلادالنبی مبارک۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reforms Students Fedration - RSF, Political organisation, E-11, Islamabad.
Reforms Students Federation is student body of Pakistan Reforms Party who are fighting for their Constitutional rights under the leadership of Khan Muzakir Shah.
29/10/2020
مرکزی رہنما آر ایس ایف کی جناب ولید خان کی جانب سے تمام اُمت مسلمہ کو جشن عید میلادالنبی مبارک۔
ریفارم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر جناب ولید خان یوسفزئی کی پھپو وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج 4:30 کو ان کی آبائی گاؤں صوابی خاص میں ادا ہوگی۔ تمام دوستوں کو درحواست ہے کہ اپنے خصوصی دعا میں یاد اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
07/10/2020
پشاور میں آر ایس ایف کی ٹیم نے 20 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کے لیے آج سے کمپین کا آغاز کردیا اورمحتلف یونیورسٹیزکے وفود سے مُلاقات شروع کردی۔
یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کا قیمت ٹائم ضائع کررہے ہیں اور سمسٹر کے فیسوں میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہیں انشاءاللہ 20 اکتوبر کو اس ظلم کے خلاف نکلے کا فیصلہ ہوا۔۔
23/09/2020
ایم ایس او کی خوصوصی دعوت پہ مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی ختم نبوت کانفرنس میں اپنے کابینہ کے ہمراہ شرکت۔ کانفرنس کے بعد جنرل سیکٹری ایم ایس او شہیر سیالوی ، رہنما ایم ایس او خیبر پختونخواہ عمران معاویہ سے مُلاقاتیں بھی کی۔
14/08/2020
تمام ممبرز کو جشن آزادی پاکستان 14 اگست کا دن بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️
11/08/2020
مرکزی صدر آر ایس ایف، ولید خان کی مردان آمد پر صدر آر ایس ایف، مردان نعیم خالق سے ملاقات۔ صدر اسلام آباد محمد آمان خان اور صدر یوتھ وینگ وسیم آفسر بھی انکے ہمراہ تھے۔ طلباءکو در پیش مسائل پہ تبادلہ خیال
05/08/2020
چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی کی مرکزی صدر آر ایس ایف ولید خان کے حجرے آمد۔ مختلف سیاسی اُمور پہ تبادلہ خیال۔ مل کر پارٹی لے منشور کو آگے بڑھانے پہ اتفاق۔
05/08/2020
President RSF attended Kashmir Solidarity Walks arranged by the District Government and District Administration with histeam, in order to make the message loud and clear to Indian government that Pakistani nation stand united on Kashmir issue.
26/06/2020
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
چیئرمین پاکستان ریفارم پارٹی خان مزاکر شاہ کا معروف پاکستانی اسلامی اسکالر ، ، مؤرخ اور سابقہ امیر جماعت اسلامی جناب منور حسن صاحب کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
علامہ منور حسن صاحب ایک معروف عالم دین اور اسکالر تھے، ان کی وفات المناک واقعہ ہے، خان مزاکر شاہ
ہم آج ایک عظیم سیاست دان اور مبلغ دین سے محروم ہوگئے، خان مزاکر شاہ
معروف سیاست دان علامہ منور حسن صاحب نے زندگی بھر دین اور مسلمانوں کی خدمت کی، خان مزاکر شاہ
علامہ منور حسن کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا اس کے پر ہونے میں وقت لگے گا، خان مزاکر شاہ
May Allah Grant Munawar Hassan him highest rank in Jannat ,Ameen.
He educated generations.The void he leaves behind can never be filled.
Sad day for the Muslim Ummah.
Fond memories of his Struggle for Islam and Strong Pakistan
My deepest condolences with the bereaved family.
Khan Muzakir Shah
Chairman Pakistan Reform Party
24/06/2020
President RSF Waleed Khan condemn the arrestment of students in balochistan&demanded that students should be released soon.
RSF is with the students of balochistan.
If student union were restored today, students would not face these problems.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 00:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |