Salih noor msd

Salih noor msd

Share

جمعیت علماء اسلام . حلقہ. . محسود. . . .
. . تحصیل . تیارزہ. جنوبی وزیرستان.

01/10/2020

مرشد جی کی سخت دم

27/08/2020

تعلیم مار سے نہیں

بلکہ پیار سے

26/08/2020

شوٹنگ شروع ہے

25/08/2020

بُغضِ صحابہ کا نتیجہ۔۔۔۔۔
شاباش اور زور سے مارو خود کو۔۔۔۔
انکی ذلت انکے اپنے ہاتھوں لکھی ہے۔۔۔۔

21/08/2020
22/07/2020

Mpa
حضرت مولانا اعصام الدین صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر

21/07/2020

انشاءاللہ آج بروز منگل 21جولائی عصر 05:00 بجے
#بمقام۔۔۔ ضلعی دفتر صدام پلازہ ٹانک
۔۔ ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود صاحب ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے حافظ عصام الدین صاحب، ایم پی اے محمود خان بیٹنی صاحب اور جمعیت علماء اسلام اعلی سیاسی مشران ورکران۔۔
تمام احباب اپنی شرکت یقینی بنائیں۔۔

05/07/2020

اسلام آباد میں دوبارہ اہلحدیث کی مسجد توحید بنانے کی جدوجھد میں علمادیوبند نے یہ ثابت کردیاکہ ہم صرف مسلک پرست نہیں اسلام پرست ہیں

05/07/2020

سنا ہے کہ گنڈاپور کی طرف سے ان کارکنان کو دھمکیاں دی جاتی ہے کہ جو گنڈاپور کے خلاف پوسٹ کریں تو آج کے بعد گنڈاپور کے خلاف پوسٹنگ شروع بھاڑ میں جاٸیں تمہاری یہ دھمکیاں : میرے قاٸد کے الفاظ

03/07/2020

آرمی پبلک اسکول واقعہ کے بعد پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس تھی جس میں پاکستان کی تقریبا سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے شرکت کی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نواز شریف آصف زرداری محمود خان اچکزئی پرویز الہی عمران خان سمیت سارے سیاستدان بیٹھے تھے اس وقت کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سب کی موجودگی میں عمران خان کو مخاطب کرکے کہا خان صاحب آپ نے 126 دن دھرنا دیا آپ نے تمام سیاستدانوں کو چور ڈاکو کہا گالیاں بھی دی جھوٹے الزامات بھی لگائے ہمیں آپ سے کوئی گلہ نہیں لیکن آج آپ نے مولانا فضل الرحمان کی پرسکون تلاوت سنی آپکو تھوڑی سی تو شرم آئی ہوگی کہ اتنے بڑے مولوی جس کے لاکھوں علماء مرید ہو ان کے بارے ڈی چوک پر اتنا جھوٹ بولا ؟؟
اے پی سی کے تمام میمبران گواہ ہے عمران خان کا سر شرم سے جھک گیا اور سارا وقت سر اٹھا کر کسی سے بات بھی نہ کرسکھا ۔۔ سیاستدان مولانا کے بارے میں جو مرضی بولے مجھے پرواہ نہیں ادارے جتنے مرضی الزامات لگائے مجھے پرواہ نہیں عوام جتنی گالیاں دے انکی اپنی تربیت ہے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ امریکہ اسرائیل انڈیا سمیت پانامہ لیکس وکی لیکس نیب ایف آئی اے اور تمام انٹلیجنس اداروں نے زور لگادیا کہ فضل الرحمان کے خلاف بس ایک کرپشن کا کیس ثابت ہوجائے تو ہم اسکا نام پاکستان کی تاریخ سے مٹادینگے لیکن 1980 سے لیکر 2020 تک وہ ناکام و نامراد رہے قوم چاہے اس ہیرے کی قدر نہ کرے لیکن تاریخ کے اوراق میں مفتی محمود کا نام بھی ایک پاک سیاسی لیڈر کا ہے اور انشاءاللہ مولانا فضل الرحمان کا نام بھی پاکستان کے پاک سیاستدانوں میں لکھا جائے گا اور کوئی مائی کا لال انشاءاللہ میرے قائد پر کوئی ایک کرپشن کا کیس ثابت نہیں کرسکھے گا ۔۔
۔۔۔۔سعدی کے قلم سے۔۔۔

03/07/2020

پاکستانی عوام کے دھوب پسینے کی ٹیکس پر اسلام آباد کی سرزمین پر مندر بنانا نامنظور نامنظور

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad