Sir Moosa Education Centre entre

Sir Moosa Education Centre entre

Share

Education is for everyone. No poor and no rich in means of education

08/02/2026

اشھد ان علی ع ولی اللہُ

03/01/2026

ؑ

30/12/2025

#2025

11/12/2025
31/07/2025

We are back soon 😈
Sir Syed Moosa Raza Jaffri ❣️

22/05/2025

خط جناب صغریٰ س 😭 یہ خط اس وقت آیا کہ جب امام حسین ع کربلا میں جناب علی ع اصغر س کو دفن کر چکے تھے
التماس دعا سید موسیٰ رضا جعفری ✍️
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مدینہ منورہ سے، بچھڑی ہوئی بیٹی صغریٰ کی طرف سے، میرے پیارے بابا جان، امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں، سلام ہو!
بابا جان،
آپ تو وعدہ کر گئے تھے کہ ایک ماہ بعد میرے بھائی علی اکبر آئیں گے اور مجھے اپنے ساتھ لے جائیں گے، مگر بابا، اتنا عرصہ گزر گیا اور کوئی نہ آیا۔ کیا آپ مجھے بھول گئے؟ میرا دل آپ سب کے بغیر بہت گھبرا رہا ہے۔
جب سے آپ لوگ مدینہ سے گئے ہیں، یہ شہر سونا ہو گیا ہے۔ یہاں کوئی ایسا نہیں جس سے میں دل کا حال کہہ سکوں۔ میں صبح سے شام تک دروازے پر راہ تکتی رہتی ہوں کہ شاید کوئی واپس آئے یا آپ کی طرف سے کوئی پیغام لانے والا ہو۔ ہر آنے والے سے پوچھتی ہوں، "کیا آپ میرے بابا کو جانتے ہیں؟ کیا آپ نے میرے بھائی علی اکبر کو دیکھا ہے؟" مگر ہر بار مجھے مایوسی ہوتی ہے۔
بابا جان، میری بیماری پہلے سے زیادہ بڑھ گئی ہے۔ آپ مجھے کمزور اور بیمار سمجھ کر نہ چھوڑنا۔ مجھے اپنے پاس بلا لو۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کے پاس جا کر میں ٹھیک ہو جاؤں گی۔ میں ساری ساری رات سو نہیں پاتی۔ اگر تھوڑی دیر کے لیے نیند آتی بھی ہے تو برے برے خواب آتے ہیں، جن سے ڈر کر اُٹھ جاتی ہوں۔
بابا جان، میرے بھائی علی اکبر کو بھیج دیجیے، وہ مجھے لے جائیں گے۔ میں نے علی اصغر کے لیے چھوٹے چھوٹے کپڑے سیے ہیں، اور اُن کے لیے کھلونے بھی خریدے ہیں۔ جب آؤں گی تو یہ سب لے کر آؤں گی۔
عباس چچا سے کہنا کہ وہ بھی مجھے یاد کریں، میں ان کے بغیر بہت اداس ہوں۔
بابا جان! بس اب جلد آ جائیے، میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی۔
آپ کی بچھڑی ہوئی، غمزدہ بیٹی،
صغریٰ

التماس دعا سید موسیٰ رضا جعفری

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Plot#A63 Bagh E Asad Jaffar E Tyyar Near 4 Seater Last Stop Malir
Islamabad
NILL