Rehman Ali Bajwa Voice of Employees Fan

Rehman Ali Bajwa Voice of Employees Fan

Share

Proud to be a Muslim and Pakistani

02/06/2026
Photos from Rehman Ali Bajwa Voice of Employees Fan's post 02/06/2026

اگیگا پنجاب کی طرف سے حکومتِ پنجاب کو چارٹر آف ڈیمانڈز جمع کروا دیا گیا۔

31/05/2026

‏آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر ہم ایک بیرل تیل کی قیمت پاکستانی روپوں میں معلوم کرنا چاہیں ۔ تو ہم 87 کو 279 سے ضرب دینگے ۔
279 × 87 = 24273
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے ۔ اگر ہم ایک لیٹر تیل کی قیمت معلوم کرنا چاہیں ۔ تو 24273 کو 159 پر تقسیم کرینگے ۔
24273/159 = 152.66
یعنی بین الاقوامی منڈی سے پاکستان کو ایک لیٹر تیل 152.66 روپے کا مل رہا ہے ۔
ہم اس پر زیادہ سے زیادہ دوسرے اخراجات ڈال کر فرض کرلیتے ہیں ۔ کہ پٹرل پمپ میں یہ تیل 200 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔
اور عوام کو 381 روپے میں بیچا جارہا ہے ۔ یعنی ہر لیٹر پر حکومت کے خزانے میں 181 روپے جمع ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں روزانہ کم و بیش سات کروڑ لیٹر تیل استعمال ہوتا ہے ۔
اب اگر ہم سات کروڑ کو 181 سے ضرب دینگے ۔ تو ہمارے پاس وہ رقم آجائے گی ۔ جو صرف تیل کی مد میں روزانہ عوام کی جیب سے ٹیکس کی شکل میں سرکاری خزانے میں جارہی ہے ۔
70000000 × 181 = 12670000000
یعنی صرف تیل کی مد میں موجود وفاقی حکومت عوام کی جیب سے روزانہ تقریبا بارہ ارب 67 کروڑ نکال رہی ہے ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad