03/11/2025
دعائے استقامت
UNOFFICIAL PAGE ⚠️
03/11/2025
دعائے استقامت
CHITRAL تیار ہو ?
30/07/2025
چترال سے قومی اسمبلی کا منتخب نمائندہ عبد الطیف کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہم غیر منصفانہ اور جانبدارانہ سمجھ کر مسترد کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کسی کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کی حمایت نہیں کرے گی۔
حاجی مغفرت شاہ
نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر شمالی
مولانا مودودی
ممبر تحصیل کونسل چترال جناب عبدلحق صاحب اجلاس میں گفتگو کر رہے ہیں ۔
22/12/2024
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ (شمالی) نے صوبائی شورٰی سے مشاورت کے بعد
سابق ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کو نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ (شمالی) مقرر کیا ھے۔