03/06/2026
اللہ خیر کرے۔
خانیوال اور قریبی علاقوں میں آج شام اور رات کو موسم شدید خراب اور طوفان کی الارمنگ۔
As a journalist, I uncover stories that inspire & inform, illuminating the world one headline at time
Passionate News Reporter and Journalist 🗞️ | Uncovering Truth, Sharing Stories 🌍📢
03/06/2026
اللہ خیر کرے۔
خانیوال اور قریبی علاقوں میں آج شام اور رات کو موسم شدید خراب اور طوفان کی الارمنگ۔
وہاڑی کے علاقے میں پٹرول پمپ پر نامعلوم افراد کا ممتاز نامی شخص پر تشدد.
جیو چاچا
*🚨کیسا بدبخت اور بےغیرت انسان ہو گا جو قربانی کے جانور کے بدلے جعلی نوٹ دے گیا 🤬🤬🤬*
*یقین کریں، میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں کہ اس پر کیا کہا جائے۔۔۔😭*
اس باباجی کو 55 ہزار روپے جعلی نوٹ دیئے گئے
کتنی مشکل سے اس بابا نے یہ جانور پالا ہوگا۔ کتنی امید کے ساتھ مارکیٹ آیا ہوگا کہ دو پیسے کما کر گھر لے جاؤں گا۔
خانیوال تھانہ سٹی کی حدود مرضی پورہ سینگوں والی کوٹھی کے نزدیک معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، متعدد افراد کا محنت کش پر مبینہ تشدد
گھر کے سامنے سنوکر کلب بنانے سے منع کرنے پر متعدد افراد نے محنت کش کو تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا مناظر وائس آف ورلڈ کی سکرین پر
تشدد کے مناظر سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں سنوکر کلب مالک کی جانب سے محنت کش کو مبینہ فائرنگ کرکے قتل کی دھمکیاں بھی دی گئیں، متاثرہ شخص
ڈی سی افس ہری پور کے گیت پر ہونے والا افسوس ناک واقعہ صاحب اختیار سے ایکشن کی درخواست
گجرانوالہ بپھرا بیل دوائی لینے میڈیکل سٹور میں خود پہنچ گیا 🥹😉😆
کہاں مر گئے خانیوال کے کھانے والے ویلگر یہ لو یہ ہے ایکس پیزا والے دیکھو اور شرم کرو تھوڑی سی اگر ہے تو
゚viralfbreelsfypシ゚viral Facebook Marketplace Assistant Facebook ISPR Ahmad Raza Facebook for Creators Khanewal BISP Pakistan
خدا نے فرشتوں کے سامنے انسان کی وکالت کی تھی جو آج تک انسان ثابت نہ کر پایا بے دردی ... See more
20/05/2026
بلاک نمبر 8 گلی نمبر 5 میں نشی جان کی بازی ہاری گیا