خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲
Syed umair tirmizi
پاک فوج کی زندہ باد۔۔
پاک فوج سے محبت کرنے والے پیج کو ل?
05/10/2022
26/09/2022
❤❤❤
24/09/2022
اسلام آباد: ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد، آئی جی نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد کے مارگلہ ٹاؤن سے ڈائریکٹر سیف سٹی کی لاش برآمد ،عبدالقدیر اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے آج صبح ان کی ڈیڈ باڈی پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی
22/09/2022
اللّٰه سے محبت کرنے والے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔۔
اوپر انگوٹھے کے نشان پر لائک کرنا نہ بھولیں ۔۔۔
Today's the best photo
میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئ کہتی سنگل ہو 🙄🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 😋💕🙈
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی🤣🤣🤣😂
😞😞😔💔😏😂😂😂😂
🙈😂 *ضروری ہدایت* 😂🙈
اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں جیسے میرا شونا، میرا جانو، بےبی، چاکلیٹسویٹ وغیرہ😁
*یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں* 😝
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤭
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے😁👇
میرا پیٹرول، میرا ڈیزل، میرا آئی فون، میرا ہیلی کاپٹر، میرا اے سی، میرا تیل کا کنواں، میرا محل،،م میری فیکٹری🤣🤣
محبوب کی ویلیو بڑھائیں😉
21/09/2022
*یہ محبت بکاؤ ہے مرشد*
*دولت کا انتظام کیجیے🥀✨*
💔
21/09/2022
پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے والی لڑکیاں بھی قسمت والوں کو ملتی ہیں🙃☺️😛
اب پتہ نہیں میں کس کے نصیب میں ہوں😂😁😝🙈🙊
20/09/2022
.
20/09/2022
بھروسہ صرف اللہ کی ذات پر کرنا چاہیے اور رجوع بھی اللہ تعالیٰ سے کریں ہر معاملے میں ۔۔۔۔
کیونکہ
اللہ تعالیٰ کسی کا بھروسہ ٹوٹنے نہیں دیتے ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
