BasHir BaBo Official

BasHir BaBo Official

Share

Welcome to The World of Humanity

29/03/2025


عید الفطر کیلئے پاراچنار جانے سے قاصر اور
ہاسٹلز میں عید کی چھٹیاں گزارنے والے تمام
پاراچنار کے طلباء کو عید پارٹی دینے کا اہتمام
عید الفطر کے دن 1:00 بجے F-9 پارک اسلام آباد میں پنڈی، اسلام آباد اور ملحقہ علاقہ جات کے ہاسٹلز اور یتیم خانوں میں مقیم پاراچنار کے اسٹوڈنٹس کیساتھ عید گیدرنگ کی جائے گی۔

29/12/2024

عائشہ منزل احتجاجی دھرنا کراچی
کسی کے *باپ* میں *دم* ھے تو کھلوا لے *روڈ*
مجاھدِ ملتِ جعفریہ علامہ سید ناظر عباس تقوی کا حیدری للکار

29/12/2024

آہ حُدایا پاراچنار
علاج نہ ملنے سے ایک اور معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی
بچی incubators میں آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے انتقال کر گئی
اب تک محاصرے میں مرنے والے چھوٹے بچوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی ھے

28/12/2024

مرکزی دھرنا نمائش چورنگی کراچی
حیدر مزاج عالمِ دین، مجاہدِ ملت
صدر مجلس وحدتِ مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کا نمائش چورنگی کراچی پر احتجاجی دھرنے سے دبنگ خطاب

اگر ہمارے مطالبات منظور نہ ھوئے تو پورے ملک کو ایسا جام کریں گے کہ پھر کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکے گا اور پھر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی کچھ نہیں کر سکے گا۔

16/10/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار
میں زندگی اور موت کے کشمش میں
مبتلا چار پانچ پھول جیسے ننھے معصوم بچے پشاور ریفر کرنے پر روڈ بندش کیوجہ سے حکومتی اقدامات کے منتظر ہیں، مقامی انتظامیہ اور پاک فوج ننھے معصوم بچوں کی پشاور بحفاظت شفٹنگ یقینی بنائے

20/08/2024


نیشنل پریس کلب اسلام آباد
از کُرم یکجہتی کمیٹی اسلام آباد
ضلع کرم میں جاری طویل بدامنی کے خلاف اور مستقل قیامِ امن و تنازعات کے پرامن حل کے حق میں بدھ، 21 اگست 2024 دوپہر 03:30 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس اور بعد ازاں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
جس میں پنڈی/اسلام آباد اور وفاقی مضافاتی علاقہ جات میں مقیم ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد کو بروقت شرکت کی دعوت دیتے ہیں

اپنی نسلیں بچانے اور جاری بد امنی جڑ سے اکھاڑنے کیلئے شیڈول پروگرام میں اپنی شرکت یقینی بنا کر اپنا قومی و فلاحی فریضہ سر انجام دے، شکریہ

(کُرم یکجہتی کمیٹی اسلام آباد)

19/08/2024


صدر تحریکِ حسینی پاراچنار جناب عالی قدر
علامہ سید تجمل حسین الحسینی کا ضلع کرم
میں پائیدار قیامِ امن اور مسائل کے مستقل حل
کے حوالے سے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں سوشل میڈیا سے گفتگو

30/07/2024

پاراچنار ضلع کُرم
میں حالیہ فسادات کے بارے پریس ٹی وی رپورٹ

15/07/2024
26/04/2024

قبائلی ضلع کرم NA37 سے ممبر آف نیشنل اسمبلی
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر
انجنیئر حمید حسین صاحب کا فلور آف دی ہاؤس
پر اپنے خطاب کے دوران ضلع کرم سمیت تمام قبائلی اضلاع میں امن کی بحالی اور سابقہ دور میں اپنے حلقے میں فنڈز کے استعمال کے حوالے سے گفتگو کرتے ھوئے اپنے قائد چیئرمین MWM راجہ ناصر عباس جعفری اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خراج تحسین پیش کی

14/04/2024

لوٸر کرم صدہ کے نامی گرامی اہلسنت مشر
حاجی سلیم خان کا اسرائیل پر ایران، حزب اللہ اور یمن کے حوثی مسلمانوں کے حملوں کی بھر پور حمایت کرتے ھوٸے انکی جرأت کا اعترافی اور کامیابی کیلئے دعاٸیہ کلمات پر مشتمل ویڈیو پیغام جاری

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Islamabad