Talha khattak pmln karak

Talha khattak pmln karak

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Talha khattak pmln karak, Political organisation, karakTalha khattak pmln, Islamabad.

01/06/2026
29/05/2026

عید کے تیسرے دن عوام کے لئے تحفہ

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وزیراعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کہ جیسے ہی گنجائش پیدا ہو گی، عوام کو ریلیف دیا جائے گا

اس وعدے پر ہو بہو عمل کیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 22 روپے کمی اور ڈیزل کی قیمت میں بھی 22 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم

پچھلے ھفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔

وفاقی حکومت نے سخت ترین حالات میں بھی عوام کے لئے ریلیف کا سلسلہ جاری رکھا اور پبلک/گڈز ٹرانسپورٹ اور موٹر سائیکل اور رکشہ استعمال کرنے والوں کے لئے فیول پر سبسڈی دی ۔

جب خطے کے دوسرے ممالک میں پیٹرول حاصل کرنے کے لئے قطاریں لگی ہوئی تھیں، پاکستان میں وزیراعظم کے بر وقت اقدامات کی بدولت عوام کو پیٹرول اور ڈیزل دستیاب تھا۔

جب دنیا میں تیل کا بد ترین بحران تھا، اس دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے 130 روپے سے زائد کی سبسڈی دے کر تیل کی قیمتوں میں اضافے کو روکا گیا اور سبسڈی کی مد میں بھی عوام کو ریلیف مہیا کیا گیا۔

28/05/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

26/05/2026
Photos from Mian Akhlaq Yunus's post 21/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

KarakTalha Khattak Pmln
Islamabad
TALHAKHATTAKPMLNKARAKP