لائبریری، لیڈیز انڈسٹریل ہوم ایف-سکس-فور، اسلام آباد سنٹر
Staff Welfare Organization Regional Office Aabpara Community Centre
Staff Welfare Org. is providing welfare services to FG employees and their dependents since 1950.
ڈیجیٹل اسکلز کلاس، لیڈیز انڈسٹریل ہوم ایف-سکس-فور، اسلام آباد
لیڈیز انڈسٹریل ہوم ایف-سکس-فور، اسلام آباد
06/04/2026
سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، لیڈیز انڈسٹریل ہوم کی جانب سے خواتین کے لیے سنہری موقع!
Ladies Vocational & Training Center (اسلام آباد)
اب سیکھیں ہنر اور بنائیں اپنا روشن مستقبل ✨
ہمارے کورسز:
✂️ اسٹیچنگ اینڈ ٹیلرنگ
اپنے کپڑے خود ڈیزائن اور سلائی کرنا سیکھیں
💄 پروفیشنل میک اپ کورس
بیوٹیشن بنیں اور اپنا بزنس شروع کریں
💻 گوگل کروم کلاس رومز
ڈیجیٹل اسکلز حاصل کریں اور آن لائن کام کریں
عملی تربیت یافتہ ماہر انسٹرکٹر(Practical Training)
دوستانہ ماحول
خواتین کے لیے محفوظ جگہ
📍 پتہ: F-6/4 مین ناظم الدین روڈ، اسلام آباد
📞 رابطہ نمبر: 9204259-051
0329-0199857
👉 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں!
03/03/2026
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی جانب سے 3 مارچ سے 5 مارچ تک کمیونٹی سینٹر G-6 آبپارا میں پولن الرجی کے حوالے سے خصوصی مفت طبی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
کیمپ میں شہریوں کو ماہر طبی عملے کی نگرانی میں الرجی ٹیسٹ، مفت ادویات اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ شرکاء کو پولن الرجی کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ بروقت اقدامات کے ذریعے الرجی کے اثرات کم کیے جا سکیں۔
30/01/2026
سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن ، کمیونٹی سنٹر آبپارہ ریجن، لیڈیز انڈسٹریل ہومز اسلام آباد
22/01/2026
26/12/2025
کمیونٹی سنٹر آبپارہ ریجن اسلام آباد کے آڈیٹوریم میں کرسچین کمیونٹی کے اعزاز میں تقریب میں کا انعقاد کیا گیا، ڈائریکٹر جنرل سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، جناب شاہد علی خان صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔کرسچین کمیونٹی کے سربراہ جناب شاہد کھوکھر نے ملک و سلامتی کے لئے دعا کی اور سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن کا خصوصی شکریہ ادا کیا،ڈائریکٹر جنرل صاحب نے مسیح برادری کے لیے اس اقدام کو سراہا اور کیک کٹنگ (ceremony) کی ۔تقریب کے اختتام پر چیف ویلفیئر آفیسر جناب عابد جمیل صاحب نے تمام شرکاء کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
25/12/2025
کمیونٹی سنٹر آبپارہ ریجن کے چیف ویلفیئر آفیسر جناب عابد جمیل صاحب نے چارج سنبھال لینے کے بعد سٹاف سے ملاقات کی، اور نئے اہداف مقرر کیے، تمام پراجیکٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔
25/12/2025
امید، ہمت اور خود اعتمادی،
میرے ہم وطنوں کے لیے یہی میرا پیغام
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح 🇵🇰
25/12/2025
سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن، کمیونٹی سنٹر آبپارہ ریجن اسلام آباد میں سابقہ چیف ویلفیئر آفیسر جناب صباح مسعود صاحب، نئے آنے والے چیف آبپارہ ریجن، جناب عابد جمیل صاحب کو خوش آمدید کہتے ہوئے کمیونٹی سنٹر اور اس سے متعلقہ پروجیکٹ کی بریفنگ دی، اس موقع پر سابقہ چیف نے سنٹر کو کامیاب بنانے کے لیے جو کاوش کی ،اس میں اپنے تمام سٹاف کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
16/12/2025
ڈائریکٹر جنرل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن جناب شاہد علی خان صاحب نے، جناب فاروق اسلم سید (ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس)، عابد جمیل، (چیف ویلفیئر آفیسر )،سلمان ظفر(اسسٹنٹ ڈائریکٹر) اور مس ریحانہ مشتاق(ویلفیئر آفیسر، ہاسٹل ) کے ہمراہ267.010 ملین کی لاگت سے تعمیر و مرمت کیا جانے والا منصوبہ،ہاسٹل فار ورکنگ ویمن کا دورہ کیا۔اور کنٹریکٹر کو جلد از جلد کام مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں تا کہ ورکنگ ویمنز کو (accommodate) کیا جا سکے، علاوہ ازیں ڈائریکٹر جنرل صاحب نے ایک یونٹ جلد مکمل کرنے کی تاکید کی اور بلڈنگ کی تزین و آرائش پر خصوصی توجہ دلائی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |
