Usman

Usman

Share

For Fun

10/03/2026

In Sha Allah ❣️

10/03/2026

🥲

10/03/2026

ایران کی جانب سے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر اردوغان کا کہنا تھا کہ: ’ہماری مخلصانہ وارننگوں کے باوجود ایسے انتہائی غلط اور اشتعال انگیز اقدامات جاری ہیں جو ترکی کی دوستی کو خطرے میں ڈال دیں گے۔‘

04/03/2026

قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا

قطر میں قائم العديد امریکی اڈہ زوردار دھم*اکوں سے گونج اٹھا اور امریکی اڈے کے قریب ایمرجنسی سائرن بجنا شروع ہو گئے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے قطری حکام نے شہریوں کو فوجی مقامات سے دور رہنےکی ہدایت کی ہے۔ قطری حکومت نے شہریوں کو محفوظ مقامات پر پناہ لینے کے لیے موبائل فون الرٹ جاری کر دیے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے ایک عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ قطری میزائل دفاعی نظام نے ایرانی میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔
Disclaimer : For informational purposes only. Not intended to offend or promote bias.

04/03/2026

We Are One Ummah

04/03/2026

یورپ کے صرف ایک رہنما سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ایران کے خلاف جنگ کو بلاجواز، خطرناک اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کو براہ راست چیلنج کرنے کی جرات کی ہے۔ مصنف ڈاکٹر حسام یوسف کا تبصرہ

22/03/2025

Ma Sha Allah

20/03/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

12/08/2024

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لئے ہر غم ورنج سے آزاد کرا دیتی ہے--🖤

01/12/2022

Allhamdulillah ❣️
Jummah Mubarak

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad