IK Updates

IK Updates

Share

اس پیج پر آپکو پاکستان تحریک انصاف کی ہر اپڈیٹ فوری ملے گی۔
ہماری حوصلہ افزائی کے لیے پیج کو لائک اور شیئر ضرور کریں۔

22/04/2023



ہم سب کا ایک ہی نعرہ
شہزاد خان ایم پی اے ہمارا..

عوامی لیڈر انشاء اللہ ایم پی اے شہزاد خان کھچی

20/04/2023

پی ٹی آئ ورکرز کی آواز بس شہزاد خان
انشاءاللہ ایم پی اے شہزاد خان کھچی پاکستان تحریک انصاف

21/06/2022

عمران خان اک کال دیتا عوام نکل آتی ہے،وہ اک انٹرویو دیتا سب ہل جاتے،میزبان پریشان ،انجینئرپر یشان،کر بیٹھے ہیں اب سمجھ کچھ نہیں آرہی ان کے پاس ٹیئر گیس شیل ہی جواب اسکے علاوہ کچھ نہیں۔
ٰ_دو

08/06/2022

شریف خاندان کا سب سے بڑا ATM میاں منشاُ گواہی دے رہا ہے کہ سعودی حکمرانوں نے بھکاریوں کو ذلیل کر کے واپس بھیج دیا

08/06/2022

کفایت شعاری کا جھوٹا ڈھونگ رچانے والے شہباز شریف نے کل 4 معاونین خصوصی لگا دئیے جن کا سٹیٹس وزیر مملکت کے برابر ہوگا،

07/06/2022

عمران خان ملک کی انشورنس پالیسی ہیں اور وہی میرے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ ہم ان کی ترقی میں اقتصادی بحران کی طرف اشارہ کرتے ہیں
خان ایک ڈویلپر کے طور پر اپنے وژن اور قیادت کی کلید ہیں جو ایک مقصد ہے، انشاء اللہ۔

07/06/2022

شرم مگر ان غلام بھکاریوں کو نہیں آتی۔

07/06/2022

مجرم اعتراف جُرم کررہا !

آج ہمارے پاس تیل اور گیس کیلئے پیسے نہیں ہیں, ہم نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے-امپورٹڈ وزیراعظم شہباز شریف

15/05/2022

امپورٹڈ حکومت کے خلاف حقیقی آزادی مارچ کی تیاری کے حوالے سے تحریک انصاف PP14 کی جانب سے ورکرز کنونشن و جلسہ عام کا انعقاد مورخہ 21 مئی 2022 بروز ہفتہ شام 6 بجے ڈھوک سیداں چوک پر کیا جا رہا ہے جس میں آپ تمام محب وطن پاکستانیوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی یے۔

منجانب : دھمیال ہاوس راولپنڈی

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

I-13
Islamabad
46000