Markhor Ko Surkh Salam

Markhor Ko Surkh Salam

Share

Aenti Steat Ki Talash

27/09/2021

اس وقت پاکستان کے اندر گمنام ہیروز کے جتنے بھی آپریشن ہو رہے ہیں دشمن کے خلاف اللہ تعالی ان کو کامیابی عطا کرے
🔥markhor⚔️

06/05/2021

Capt Faheem Abbas Shaheed's Last Journey.🇵🇰 ⁦,May Allah raise the Glory of the Shaheed.Aameen

Photos from Markhor Ko Surkh Salam's post 05/05/2021

Captain faheem Abbas shaheed ho gaye Waziristan oprisain me
Shaheed ko surkh salam

03/05/2021
Photos from Markhor Ko Surkh Salam's post 25/04/2021

ہم دونوں 18 سال کی عمر میں گھر سے نکلے تھے ،

تم نے سول میں ایک پیشے کا انتخاب کیا ،
مجھے آرمی میں شامل ہونے کی منظوری مل گئی۔

تم نے جو چاہا تها تمہیں وہی شعبہ مل گیا ،
اور میری فوج جائن کرنے کی آرزو پوری ہوئی -

تم نے دن رات محنت کی اور اپنی ڈگری حاصل کر لی ،
مجهے بہت مشکل اور کٹهن تربیت کے مرحلے سے گزر کر کمیشن مل گیا -

تمہاری کانووکیشن کی تقریب ہوئی،
اور میری پاسنگ آؤٹ پریڈ ہو گئی-

تمہیں بہترین کمپنی لے گئی اور اہلیت اور قابلیت کے مطابق بہترین پیکیج سے نوازا گیا ،
مجھے حکم دیا گیا کہ میں کندھوں پر ایک اسٹار سجائے اپنی بٹالین میں شامل ہو جائوں-

تمہیں اپنی خواہش کے مطابق ایک ایسی جاب مل گئی تهی جس کے تم قابل تهے،
مجھے زندگی کی ایک ایسی ڈگر مل گئی جس کا مجھے اس عمر میں کوئی اندازہ نہیں تھا-

تمہارا دن 7 بجے شروع ہوتا اور شام کو ختم ہو جاتا،
میرا کام صبح 4 بجے شروع ہو کر آدهی رات تک رہتا ، اور کبھی کبھی کئی دن تک سونے کا موقع بهی نہ ملتا -

ہر شام تمہیں اپنے کنبہ میں مل بیٹھنے کا وقت ملتا ،
میری خواہش رہتی کہ میں جلد اپنے والدین سے مل پائوں ۔

تم نے خوبصورت سجے ہال میں روشنی اور موسیقی کے ماحول میں دوستوں سے مل کر تقریبیں منائیں ،
میں نے اپنے ساتھیوں اور بندوقوں کے ساتھ بنکروں میں لائن آف کنٹرول پر جشن منائے۔

پهر ہم دونوں کی شادی ہوگئی ....

تمہاری بیوی تم سے روزانہ مل کر خوش ہوتی ،
میری بیوی صرف یہ خواہش اور دعا کرتی کہ میں زندہ رہوں۔

تم کو کمپنی نے بیرون ملک کاروباری دوروں پر بهیج دیا ،
مجھے دشمن سے لڑنے کے لئے لائن آف کنٹرول اور شورش زدہ علاقوں میں بھیجا گیا -

پهر ایک دن ہم دونوں گهر واپس آئے......
ہماری بیویاں اپنے آنسوؤں پر قابو نہیں پاسکتی تھیں ،

تمہاری بیوی کے آنسوؤں میں خوشی کے جزبات تهے اور میری بیوی کے آنسو چپ چاپ گم سم چہرے پر بہہ رئے تهے-

تم اس کے آنسو صاف کرنے کے قابل تھے لیکن ، میں اس کو دلاسہ بهی نہیں دے سکتا تھا ...
تم نے اسے اور اپنے بچوں کو گلے لگایا ، لیکن میں ، میں ایسا نہیں کر سکتا تها-

کیونکہ
میں سبز ہلالی پرچم میں لپٹے تابوت میں پڑا تھا ،
اور میرے سینے پر تمغمے سجے تهے -

میری زندگی گزارنے کا طریقہ ختم ہوا ...
تمہارا اب بھی جاری ہے اللہ پاک اسے جاری رکهے...

ہم دونوں 18 سال کی عمر میں گھر سے نکلے تھے ،

25/04/2021

آج ڈی جی آیی ایس پی آرنے سب محب وطن نوجوانوں کاشکریہ اداکرکے کہاکہ پاکستانی نوجوان اس وقت سوشل میڈیاپردفاع کررہے ہیں۔۔۔
Thank_you___sir

22/04/2021

کسانوں کا 29 اپریل کو امریکہ٫ انگلینڈ٫ کینیڈا کی ایمبیسیوں کے باہر خالصتان کا پرچم لہرانے کا اعلان۔۔

21/04/2021

پاکستان ایک وجود ھے۔
جس کا دل فوج اور
دماغ اٸ ایس أٸ ھے۔

Photos from Markhor Ko Surkh Salam's post 19/04/2021

ارکزائی ایجنسی میں پاک فوج کا تعمیر کردہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے خوبصورت مناظر۔۔
دفاع پاکستان میں کوشاں
پاک فوج 🇵🇰❤️

17/04/2021

یہ تصاویر دیکھ کر سلطنت عثمانیہ کی یاد تازہ ہوگئی کہ کس طرح ہاتھ باندھ کر فرانسیسی سفارتی عملہ کھڑا ہے
فرانسی سفارتی عملے کی جی ایچ کیو آمد
آرمی چیف سے ملاقات
عسکری حکام کی طرف سے نہ تو ویلکم کیا گیا نہ کوئی پروٹوکول دیا گیا کھڑے کھڑے ملاقات کی گئی اور کھڑے کھڑے واپسی کی راہ دکھا دی گئی
ساتھ ہی یہ پیغام دیا گیا جو ملک ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت نہیں کرتا اس کے قانون آئین اور فرد کی بھی کوئی عزت نہیں ہماری نظر میں
تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد

15/04/2021

#بارڈر پر #پہرہ دیتا اکیلا تنہے #تنہا ہوتا ھے تو #رمضان میں #افطاری کے وقت #اپنے بہت یاد آتے۔ کبھی کبھی #آنکھیں تک #نم ہو جاتیں ھیں"

یہ چند #لمحات ہوتے ہیں اسکے بعد اپنا #مقصد یاد آتا ھے جو اس سے کافی #بڑا ہوتا ھے اپنی #خواہشات کو #مارنا پڑتا ھے۔ بس یہ #خیال کافی ہوتا ھے کہ ہمارے یہاں #الرٹ رہنے سے #کروڑوں لوگ سکون سے #افطاری کرتے ہیں۔

لہذا #رمضان کا مبارک #مہینہ چل رھا ھے آپ لوگ سے #ھمارے لیئے کے #وقت
#اسپیشل دعا👏 کرے""کہ ھمیں #سلامت رکھے"""

اللہ پاک #وطن کی دینے والے ھمارے ساتھ کے تمام کے افراد کو #سلامت رکھے آمین .
ّ_العالمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Islamabad