CBR Housing Society Phase 2

CBR Housing Society Phase 2

Share

CBR
کے تمام پلاٹس کی خرید و فروخت کے لئے ہم سے رابطہ کریں

20/05/2024


All the members of Central Board of Revenue Employees Cooperative Housing Society (Registered) Islamabad are hereby informed that the Annual General Meeting (AGM) 2024 is being held on Sunday, 02-Jun-2024 at 10 AM at Jinnah Convention Center, Islamabad. All distinguished members are invited to attend the AGM 2024

22/03/2024

*Get ready fresh and hygienic frozen Chicken Rool&Samosa*
*In CBR town phase 1 near to Raazi hospital* 🏥
*Order now what's app 03358340452*



















26/11/2023

فیز 2 میں آپ کے لیے اپنا گھر بنانے کا سنہری موقع-
سی بی آر ٹاؤن فیز 2 RDA سے NOC منظور شدہ ہاؤسنگ پروجیکٹ ہے جس میں آپ مناسب قیمت میں پلاٹ حاصل کر کے اپنا گھر بنا سکتے ہیں ابھی الغنی مارکیٹنگ سے رابطہ کریں اور مناسب قیمت میں پلاٹ حاصل کر کے اپنا گھر بنانا شروع کریں -

جدید سہولیات سے آراستہ بجلی پانی گیس کی سہولت دستیاب ہے۔

📌For Bookings, Details or Any Queries:
Hafiz Shamsudin
Whatsapp No: +923358340452/ 0317 7900335

17/09/2023

Today best opportunity for investment
CBR Town phase 2
5 marla plot for sale
Under develop block
Cost of land development charges paid
Corner plot & solid land
demand only 17 lac
Location Golda moor CDA sector i14
i16
03358340452


























15/09/2023

پاکستان کے شہر راولپنڈی کی نامور سوسائٹی



2
میں پلاٹ کی خرید وفروخت کیلئے رابطہ کرے
03358340462


























#سلورسیٹی










.


02/09/2023

سی بی آر ٹاؤن فیز1 کی کامیابی کے بعد ٹاؤن فیز 2 جدید سہولیات کے ساتھ ایک نہایت ہی خوبصورت لوکیشنز نیو ائیرپورٹ کے قریب ایک شاندار کامیابی کی طرف رواں دواں ہے ۔سی بی آر ٹاؤن i16 سے 1/2 km کے فاصلے پر واقع ہے سی بی آر سوسائٹی کو ٹھلیاں انٹرچینج i16 اور صدر راولپنڈی سے excess موجود ہے ۔نیو ائیرپورٹ کے surrounding تمام سوسائٹیز سے اچھی لوکیشن کے ساتھ مناسب Rates ہر انسان کی پونچ میں ہیں ۔تو آپ بھی سی بی آر ٹاؤن فیز 2 کا ایک بار ضرور ویزٹ کریں اور بہترین سرمایہ کاری سے مستفید ہوں
سی بی آر ٹاؤن میں ڈویلپمنٹ کنسٹرکشن کا کام تیزی سے جاری ہے کمرشل بیلڈنگ کا کام بہت تیزی سے چل رھا ہے ۔
سی بی آر ٹاؤن میں 4 مرلہ 5 مرلہ 10 مرلہ 1 کنال اور 6 مرلہ کمرشل پلاٹس موجود ہیں۔ 300 فٹ 150 فٹ اور 80 فٹ روڈ اور 200 فٹ گرین بیلٹ موجود ہے ۔
اگر آپ گھر بنانا یا اینویسمنٹ کرنا چاھ رہے ہیں ابھی دیئے گئے نمبر پر کال کریں۔
03358340452
03177900335

Photos from CBR Housing Society Phase 2's post 26/08/2023

الحمدللہ للہ سی بی آر ٹاون فیز ٹو کے متاثرین کے لیے خوشخبری ھے کہ بلاک اے میں جو 10مرلہ پلاٹ کی سٹریٹ تھی اور وہ کلینر نہیں تھی سٹریٹ نمبر 13 14 15 ان کی 17کنال زمین کا ایشو تھا وہ مالکان دے نہیں رہے تھے اس کے لے ایم سی کے کچھ ممبران نے بڑی کوشش کی اور الطاف بٹ صاحب کے سرپرستی میں یہ مسئلہ حل ہوا اس سارے پراسیس میں اسپیشل دلچسپی جناب سیکرٹری سی بی آر محترم چوہدری نذیر صاحب اور ان کے ساتھ ایگزیکٹو ممبر سعید بیگ صاحب نے ذاتی دلچسپی لے کر اس مسئلے کو حل کرا نے میں کامیابی حاصل کی اور ساتھ انجینئر ڈپارٹمنٹ نے بھی بھرپور ساتھ دیا اور طفیل بٹ صاحب اور انکی ٹیم نے بھی بھرپور ساتھ دیا میں ان تمام متاثرین کو مبارک باد پیش کرتا ہوں جن کے ان سٹریٹ میں پلاٹ تھے کل ان سٹریٹ کی باقاعدہ کٹنگ شروع کی جناب چوہدری نذیر صاحب نے اپنی موجودگی میں کام شروع کروایا میں اور تمام متاثرین سیکرٹری چوہدری نذیر صاحب اور سعید بیگ صاحب کے مشکور ہیں اور امید کرتے ھیں کہ سوسائٹی کے باقی مسائل بھی حل کرنے میں خصوصی دلچسپی لے کر ان کو جلد از جلد حل کرا کر سی بی آر فیز ٹو کو ایک مثالی سوسائٹی بنا نے میں احمد کردار ادا کریں










25/08/2023

سی بی آر میں حاصل کریں اپنی زمین 4، 𝟱 اور 𝟭𝟬 مرلہ کے پلاٹ
✨ محفوظ سرمایہ کاری
✨ 2 سالوں میں 𝟱𝟬% منافع
✨ سستا پلاٹ ،
✅ پرسکون زندگی کی ضمانت✅ کشادہ سڑکیں
انتہائی کم ریٹس✅ پارک۔اور کھیل کے۔میدان تعمیری کام تیزی سے جاری سی بی آر فیز 2
پوزیشن اور نان پوزیشن پلاٹ دستیاب ہیں۔۔آج پلاٹ خریدیں اور فوری گھر کی تعمیر شروع کریں۔۔۔
این او سی منظور ایک شاندار رہائشی منصوبہ۔۔۔۔ آج ہی آئے اور اپنا پلاٹ حاصل کریں۔۔۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
شمس الدین بٹ
0335 8340452
















Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

300ft Road Plot Number 32
Islamabad