30/05/2026
#ایڈمن
شکریہ برادر یاور شاہ صاحب صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان اسلام آباد کی کوششوں سے طورغون، وزیر آباد ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (WDO) اپوجان کے صدر برادرحاجی سلمان علی کی قیادت میں (WDO) کی تنظیم نے اسلام آباد میں 20 سے زائد گھرانوں نے پیپلز پارٹی کھرمنگ حلقہ 5 میں اقبال حسن کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ سب کو دل سے خوچ آمدید

30/05/2026
27/05/2026