Jamiat Ulalma E Islam Updates

Jamiat Ulalma E Islam Updates

Share

This Page is to Support JUI and Keep You Updated.

09/05/2022
Photos from Maulana Fazl ur Rehman's post 09/05/2022
08/05/2022

....؟؟
ایک PTI کی سپورٹر بہن کے سوال پر چند گزارشات😊

❣👈*پہلی بات*
سب سے پہلے آپ اپنی غلط فہمی دور کیجیے مولانا نے چوروں کا یا ڈاکؤں کا ساتھ بالکل نہیں دیا مولانا نے جمھوریت کو سپورٹ کیا ہے اب نواز شریف اور زرداری ملک کی جمھوری پارٹی ہیں تو ہیں اس میں مولانا کا کیا قصور ہے ؟ مولانا جمھوریت کے ساتھ کھڑے ہیں ان دونوں کے ساتھ نہیں
ان دونوں سے مولانا کا سیاسی اختلاف پہلے بھی رہا ہے اور آگے چل کر بھی ہوگا لیکن اسوقت ملک میں جمہوریت کی سپورٹ کے لیے انکے ساتھ مولانا نے صرف 3 نکات پر بنام PDM سیاسی اتحاد کیا ہے
اب جمھوریت کو سپورٹ کرنا چاہیے یا نہیں یہ ایک الگ بحث ہے لیکن ھماری یہ بات دل و دماغ میں بٹھا لیں کہ مولانا نے کسی پارٹی یا شخصیت کا ساتھ نہیں دیا مولانا نے صرف اور صرف جمھوریت کو سپورٹ کیا ہے

❣👈*دوسری بات*
جنہیں آپ چور یا ڈاکو کہتے ہیں وہ آپ کہتے ہیں ابھی تک آپ انہیں کسی بھی عدالت سے چور ڈاکو ڈکلیئر نہیں کرواسکے
اب اگر آپ یا عمران خان یا آپکی عدالتیں ابھی تک انہیں کنفرم چور یا ڈاکو ڈکلیئر کرکے قانوی طور پر جمھوریت سے آؤٹ نہیں کرسکے تو اس میں مولانا کا کیا قصور ہے ؟
آپکے پاس حکومت بھی تھی ادارے بھی تھے انہیں چور ڈاکو ثابت کر کے جمھوریت سے آؤٹ کردیتے پھر مولانا سے گلہ کرتے
لیکن سچ یہ کہ قانونی طور پر آپ فیل ہوئے جنہیں چور کرپٹ کہتے رہے ان پر کوئی کرپشن آج تک ثابت نہیں کرسکے ثابت کیا بھی تو ایک اقامہ جو تنخواہ لی ہی نہیں اس پر سزا دی گئی لیکن ملکی پیسے کی ایک روپے کی کرپشن یا منی لانڈرنگ ثابت نہیں کرسکے یہ آپکا قصور ہے اس میں مولانا کا تو کوئی قصور نہیں کیا مولانا نے آپکو منع کیا ہے ؟ ابھی بھی آپکے پاس وقت ہے ان دونوں کو کرپٹ ثابت کریں اور انہیں جمھوریت سے قانونی اور آئینی طور پر آؤٹ کروادیں پھر اگر مولانا انہیں سپورٹ کریں تو گلہ کیجیے گا

*اب میرا سوال*👋
*عمران خان کو مولانا سے کیا تکلیف ہے ؟؟*

مولانا کے پاس تو صرف 15 سیٹیں تھی مولانا کی ذات سے یا جماعت سے عمران خان کو تکلیف کیا ہے؟؟؟🤔
👈مولانا نے کوئی کرپشن کی ہے؟🤔
👈کوئی جرم کیا ہے؟🤔
👈مسئلہ کیا ہے؟🤔
9 سال سے KPK میں حکومت عمران خان کے پاس تھی مولانا KPK کے شہری ہیں تقریباً 40 سال سے سیاست میں ہیں مولانا کے خلاف کوئی ایک سنگل کیس؟ کوئی ایک FIR ؟ کوئی نیب ریفرنس ؟ کوئی کرپشن چارجز مولانا یا انکی پارٹی پر عمران خان سامنے کیوں نہ لاسکے ؟ 🤔
اب اگر آپ قانونی طور پر کچھ نہیں کرسکے تو اس میں مولانا کا کیا قصور ہے ؟ فیل تو آپ ہوئے اب خالی نام بگاڑنے سے یا جلسوں میں الزامات لگانے سے تو کچھ ثابت نہیں ہوگا نا ؟؟؟ 🤔
عدالت میں آئیے کچھ ثابت کیجیے پلیز اور انہیں بھی قانونی اور آئینی طور سے جمھوریت سے آؤٹ کردیجیے اگر دم خم ہے تو
لیکن آپ انہیں کیا آؤٹ کریں گے اب سنیے 😊
*جسے آپ بارھواں کھلاڑی کہتے تھے اس مولانا نے اپنے صاف کردار کی طاقت سے اسمبلی میں صرف اپنی 15 سیٹیں رکھتے ہوئے اور خود اسمبلی سے باہر ہونے کے باوجود پاکستانی تاریخ کی سب سے مضبوط فاشسٹ حکومت جسکی پشت پر فوج بھی تھی اسے اسمبلیوں سے اکھاڑ کر باہر پھینک دیا یہ مولانا کا کارنامہ ہے الحمد للّه ❤️*

منقــــــول: کارکن جعمیت علماء اسلام پاکستان✌

24/02/2021
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
Islamabad