03/04/2023
قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی تحصیل ہارون آباد کے چیئرمین ودیگرممبران اور سینٸیر وائس چیٸرمین مہر فقیر محمد آراٸیں اور وائس چیئرمین چودھری سجاد احمد نے آج مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا۔
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk
02/04/2023
مرکزی صدر پاکستان سید عتیق الرحمن بخاری کی طرف سے لاہور میں افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں کافی لوگوں کی تعداد نے شرکت کی۔
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgov
23/03/2023
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk
Visit Our Website: https://npcih.gov.pk/
20/03/2023
وائس چیئرمین پاکستان ملک شرافت علی اعوان کے بھائی کے ولیمہ کے موقع پر سید عتیق الرحمن بخاری اپنی ٹیم کے ہمراہ
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk
Visit Our Website: https://npcih.gov.pk/
19/03/2023
مرکزی صدر پاکستان سید عتیق الرحمن بخاری کی اپنی ٹیم (وائس چیئرمین ہیومن رائٹس پنجاب نبیل احمد، نائب صدر لاہور ملک لطیف اور خواجہ کاشان) کے ہمراہ چیئرمین شکر گڑھ چوہدری تنویر گجر آف سلطانپور سے ملاقات کی اور ممبر سازی کے بارے میں مشاورت کی۔
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk
Visit Our Website: https://npcih.gov.pk/
19/03/2023
مرکزی صدر پاکستان سید عتیق الرحمن بخاری کی اپنی ٹیم (وائس چئیرمین پنجاب نبیل احمد، نائب صدر لاہور ملک لطیف اور خواجہ کاشان) کے ہمراہ چیئرمین ہیومن رائٹس کوٹ لکھپت محمد اشفاق کے گھر گئے اور ان کی عیادت کی۔
سید عتیق الرحمن بخاری نے کہا کہ قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی کے تمام عہدیداران و ممبران کے اپیل کی ہے کہ محمد اشفاق کے لئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک اشفاق کو صحت یاب کرے۔
میڈیا سیل قومی امن کمیٹی برائے بین المذاھب ہم آہنگی
Follow Twitter: https://twitter.com/npcihgovpk
Visit Our Website: https://npcih.gov.pk/
08/03/2023