01/01/2026
Islamabad Food Authority
Islamabad Food Authority is a regulatory body which ensure food safety and hygiene..
01/01/2026
31/12/2025
*سال 2025/اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کارکردگی رپورٹ جاری*
سال 2025 کا اختتام، اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری۔ مضر صحت گوشت، زائد المیعاد فوڈ آئٹمز، گٹکا، غیر معیاری دودھ اور ڈیری پراڈکٹس کے خلاف پورا سال کاروائیاں جاری رہیں۔ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی شہر میں بہتر اور صحت مند غذا کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ شہری مضر صحت خوراک کی نشاندہی کرکے اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے "صحت مند اسلام آباد" مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی اپیل
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
وفاقی دارالحکومت میں دودھ کے نام پر سفید محلول کی سپلائی کے خلاف کارروائیاں جاری۔۔۔۔
فوڈ سیفٹی ٹیم کی اسلام آباد بحریہ انکلیو کے قریب بڑی کارروائی، 8 ہزار لٹر سے زائد جعلی مضر صحت دودھ اور تقریبا 1000 کلوگرام ملاوٹی اجزاء تلف
دودھ میں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
تفصیلات ویڈیو میں……
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
14/12/2025
فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر خوراک کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف آپریشن ، غازی آباد جی 12میں انتہائی ناقص انتظامات پر معروف بیکری یونٹس سیل کر کے ایکسپائر اور تیار ناقص اشیاء کی بڑی کھیپ تلف کر دی گئی
صحت دشمن عناصر کے خلاف شکنجہ سخت؛خوراک کے معیارپر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
13/12/2025
صحت عامہ کا تحفظ اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی اولین ترجیح!!
اسلام آباد میں سیوریج کے پانی سے فصلیں کاشت کرنے والوں کیخلاف آپریشن، جی 15میں 32 کنال پر مولی، پودینہ اور پالک کی کاشت روک کر ذمہ داران کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا
محفوظ خوراک کی یقینی فراہمی کے لیے ہر سطح پر چیکنگ کی جا رہی ہے
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad Chief Commissioner Islamabad
10/12/2025
اسلام آباد میں ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کا مشن!!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی جی10 اور جھنگی سیداں میں کارروائیاں؛ 15ہزار لٹر جعلی دودھ تلف۔۔۔
روزانہ 35ہزار لٹر جعلی دودھ تیار کرنے والے 2مرکزی ملزم گرفتار کروا دیے گئے
دودھ سمیت بنیادی اشیاء خورونوش میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
وفاقی دارالحکومت میں دودھ کے نام پر سفید محلول کی سپلائی ناکام!!!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی رات گئے اسلام آباد آئی-9 میں بڑی کارروائی، 80ہزار لٹر سے زائد جعلی مضر صحت دودھ تلف
دودھ میں ملاوٹ اور جعلسازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
تفصیلات ویڈیو میں……
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
05/12/2025
Islamabad Food Authority's dedicated teams are working around the clock to uphold food safety and quality in the capital. In November, IFA conducted extensive inspections to ensure the provision of safe food, leading to fines and the closure of several businesses.
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad
Chief Commissioner Islamabad
30/11/2025
Last day.....
29/11/2025
1 Day left......
وفاقی دارالحکومت میں فوڈ پوائنٹس رجسٹریشن مہم!!!
فوڈ بزنس آپریٹرز کی سہولت کے لیے چھٹی کے دن ہفتہ اور اتوار کو اسلام آباد فوڈ اتھارٹی دفتر کھلا رہے گا، فوڈ بزنس آپریٹرز جی 11/4 میں دفتر سے فوڈ بزنس رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
یکم دسمبر کے بعد کسی بھی غیر رجسٹرڈ فوڈ پوائنٹ یا ریسٹورنٹس کو کام کرنے کی اجازت نہ ہوگی، غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس/فوڈ پوائنٹس کو سیل اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں
ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی
Office of the Deputy Commissioner, Islamabad , Chief Commissioner Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
