Uswa Hasana Online Quran Institute

Uswa Hasana Online Quran Institute

Share

official fb account #UswaHasnaOnlineQuranInstitute

22/08/2024

ختم نبوت کیلئے جدو جہد کرنے اور آواز بلند کرنے والے تمام دیوانوں کو یوم فتح مبارک ہو
اللہ سب کو اس عمل خیر پر بے انتہا جزا عطا فرمائے آمین

02/07/2024

بالکل درست جواب 👍

30/06/2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس کسی نے مسلمان کو قتل کرنے میں آدھے حرف کے برابر معاونت کی قیامت کے دن اس شخص کو اوندھے منہ جہنم میں پھینکا جائے گا،

25/12/2023

کرسمس کی مبارکباد دینے کا مطلب ہے عیسائیوں کے اس موقف کی تائید ہے کہ عیسی علیہ السلام معاذاللہ اللہ کے بیٹے اور خدا ہیں

28/05/2023

قرآن مجید سے محبت کرنے والے تمام مسلمان بہن بھائی سے التماس ہے، آنلائن قرآن مجید خود یا اپنے بچوں کو پڑھانے کے لئے اسوہ حسنہ آنلائن قرآن انسٹیٹیوٹ حاضر خدمت ہے، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے آل اولاد کو ذخیرہ آخرت بنائیں!
پیج لائیک ضرور کریں اور پوسٹ شیئر کرکے دوستو تک پہنچائیں!
جزاکم اللہ

22/05/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Islamabad