23/07/2024
jamaat e islami chattar plain
حل صرف جماعت اسلامی
23/07/2024
23/07/2024
بنوں میں مشتاق احمد خان کے علاوہ ساری پشتون
لیڈر شپ غائب
16/07/2024
جھگڑا صرف اس بات پر ہے کہ تیری مہنگائی مردہ باد اور میری مہنگائی زندہ باد ۔۔۔۔
باقی غریب کا چمڑ ا اُتارنے پر یہ سب متفق ہیں۔۔۔!
16/07/2024
یقین کریں آج تک انکے منہ سے فلسطین۔کے شھداء کے لۓ آواز نہیں نکلی اور ٹرمپ پر حملہ سے انکو صدمہ پہنچا ہے۔۔۔
ریاست کے وفادار بنیں
پارٹیوں کے نہیں.
غلط کو غلط، صحیح کو صحیح کہنے کاحوصلہ پیدا کریں یہی سب سے بڑی حب الوطنی ہے.
09/07/2024
وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤🌹
یکم محرم الحرام یومِ شھادت امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ💝
01/07/2024
جو زمہ دار جماعت اسلامی میں کام نہیں کرسکتا وہ جماعت کے عہدے سے معذرت کرلے۔ہم نے لمبی اننگز کھیلنی ہے۔حافظ نعیم الرحمن
سیدھی سیدھی بات ہیں بھائی کارکنانِ و امراء کام نہیں کر سکتے تو راستہ دیجئیے نہیں تو پھر ہمارے پاس بھی اختیار تو ہے ۔ واہ حافظ صاحب ❤️💞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
HAMZAAKHUNZADA3
