PTI youth wings

PTI youth wings

Share

عمران خان،شہباز شریف ، نوازشریف اور پاکستانی سیاست اور ملک کی موجودہ صورت حال سے باحبر رہنے کےلیے اس پیج کو فالو کریں

07/02/2023

میرے پاکستانیوں کیا ایسا نہیں ہو رہا پچھلے 70 سالوں سے ؟آپ کو بیوقوف بنایا گیا ہے اب وقت آہ گیا ہے ان سے سوال پوچھا جاۓ کے قرض لےلے کر اپنے محالات بناۓ ہیں عوام نے آج تک کبھی سوکھ کا سانس نہیں لیا

07/02/2023

سب چوروں اور غدار جرنیلوں کا ایسا حشر کرنے پر پاکستان ترقی کی رہ پر گامزن ہوگا

22/01/2023

تیری یاد آئی تیرے چلے جانے کے بعد دلوں کا وزیراعظم عمران حان

16/01/2023

ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب دن با دن پہنچ رہا ہے

05/06/2022

فوج کی قدر کریں،،
فوجی جرنیل نہ ہوتے تو آج ہمارے ملک کی حالت بھی جرمنی، بلجیئم اور سوئٹزرلینڈ جیسی ہوتی،،

17/05/2022

ہر انصافی پر لازم ہے کہ وہ طوطے کی طرح یاد رکھے عمران خان کی تین سالہ کارکردگی۔
جس نے بھی لکھی ہے تحریر اللہ پاک قلم کار کے ہاتھوں میں مزید برکتیں نازل فرماٸے۔۔۔😘😍😍

اب کوئی پوچھے تو بلا جھجک بتا دیں کہ کی کارکردگی یہ ھے... وہ بھی ساڑھے تین سال کی!!!!!!
*عمران خان ماءشااللہ ایک بہترین حکمران تھا* ۔
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، ۔مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔خیبر پی کے میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔یکسان نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ریکوڈک منصوبے ہر کام ۔
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا
44. ملک کی گرتی معشیت کو دوبارہ پاؤں پہ کھڑا کرنا
45. تجارتی خسارے کا خاتمہ
زرع مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
46. غیر ملکی قرضوں کی واپسی
47. سی پیک اتھارٹی کا قیام
48. گوادر پورٹ کو فنکشنل کرنا
49. انفراسٹرکچر نواز کے پانچ سالہ دور سے ڈبل اور کم لاگت پہ کرنا
50. ملکی خزانے کو 9 ارب ڈالر سے 22 ارب ڈالر تک لے جانا
51. اسلامو فوبیہ کی قرارداد یو این سے منظور کروانا
52. کشمیر کا کیس پوری دنیا میں لڑنا
53. پاکستان کا کیس یو این میں اچھے طریقے سے پیش کرنا
54. امریکہ کو اڈے نا دینا '' ایبسلوٹلی ناٹ''
55. بند صنعتوں کو دوبارہ چلانا
56. رشیا کے ساتھ ملکی مفاد تجارتی معاہدہ کی کوشش
57. چوروں سے 397 ارب روپے کی ریکوری
58. کار کے کمپنی کیساتھ مذاکرات کر کے جرمانہ معاف کروانا...
59. ایل این کے دوبارہ سستے معاہدے کرنا
60. احساس پروگرام کی شفافیت اور بلا تفریق تقسیم.

عمران خان آخر تم کیا بلا تھے کہ سب تمہارے خلاف ہو گئے ۔
میں پہلے سے بھی زیادہ جذبے کے ساتھ عمران خان کے ساتھ ہوں
کیونکہ عمران خان تم عزم،شجاعت ،بہادری،اور خودداری کی علامت ہو پاکستان میں
تم واقعی میں مسلم امہ کے لیڈر ہو ۔
ہار،جیت،اٹھنا گرنا،یہ وقتی باتیں ہیں۔ یہ دنیا داری ہے۔ تم دنیا کی عظیم فکر کے وارث ہو ۔ اصل جیت ہی فکر اور نظریہ کی جیت ہوتی ہے اور وہ تم جیت چکے ہو ۔
تم نے قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ یہ نظام کتنا گندا نظام ہے ۔
ہم کھڑے تھے۔
ہم کھڑے ہیں ۔
ہم کھڑے رہیں گے۔
اتحاد کے ساتھ ۔
ایمان کے ساتھ۔
عمران خان کے ساتھ.

04/05/2022

Jino na Pakistan banaya un ki halat is corrupt system na kia kar di hay boht afsos hova yah video dekh k 😥

04/05/2022

Voice of my heart ♥😥
بات صرف ضد اور جہالت کی ہے ورنہ ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران سچا اور ایماندار انسان ہے

28/04/2022

اللہ پاک جسے چاہے ذلیل کرنے کیلیٸے بھی اپنے محبوب کے گھر بلا لیتا ہے۔
Imran Khan is the great leader in this history
Pakistan zinda bad Imran khan zinda bad

28/04/2022

مساجد بھی اللہ پاک کے گھر ہوتے ہیں۔

جب وہاں مولبی حالتِ غیر میں پکڑے جاتے ہیں تب فتوے ٹھوکنے والوں کے مُردہ ضمیر کہاں سوۓ ہوتے ہیں جو الٹا مولبیت کا دفاع کرتے ہیں جبکہ مسجدِ نبیﷺ کے وقت ان ملدین و لبرزین کے مرے ہوۓ ضمیر جاگ جاتے ہیں۔

جو ہوا بلکل ٹھیک ہوا ہے اگر بات احترام و تقدس کی کی جاۓ تو سب سے پہلے نام نہاد زناٸیوں نے ہی مساجد کی حرمت پامال کرتے ہوۓ اپنے فضلوٶں کی آگ بجھاٸی ہے۔

اب وہ سارے دین بیزار مساجد کو حوس کی تفریح سمجھنے والے شریفوں کی کرپشن و بدنامی کے دفاع پر مر مٹنے والے اس ردِ عمل کو برداشت کریں اور توبہ تاٸب ہو جاٸیں جنہوں نے مدنی طرز فلاحی ریاست کا دن رات مزاق اڑایا اور طنز و تضحیک کرتے رہے۔

اگر دین اور بطور مسلمان ضمیر کے تحت آپکو تکلیف ہو رہی ہے تو جو اللہ و رسولﷺ کے دشمنوں جنہیں مسلمانوں کے دوست کبھی نہیں کہا جا سکتا انکے ساتھ مل کر اپنے وطن و کے اندر سازش و مداخلت کی کامیابی پر خوشی سے جشن منا رہے تھے ان سے گزارش ہے اب وہ گھٹ کر رکھیں اور برداشت کرتے ہوۓ صبر کریں۔۔۔!!!

27/04/2022

لوڈشیڈنگ ہںو رہی ہںے لیکن گرمی اور شرم محسوس نہیں ہںو رہی
ایک پٹواری نے پسینہ پونچھتے ہںوئے بتایا۔ 🤣😂

27/04/2022

یہ نواز اور شہباز پاکستان کے واحد امپورٹڈ مسلمان ہیں جو کہ سرکاری اور سیاسی حج و عمرہ کرتے ہیں اللہ نے ان کو بہت دولت اور عزت دی ہے لیکن اپنے پلے سے کرنے کی توفیق نہیں دی😜😜😜😜😜😜

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad