Muhammad Asif Abbasi

Muhammad Asif Abbasi

Share

My own goals

01/12/2024

"دل سے جو بات نکلتی ہے، اثر رکھتی ہے،
پر لفظوں میں اکثر خود سے بے اثر لگتی ہے۔"

18/04/2024

BEST BOWLER OF THE TOURNAMENT 🎾
BILA TENIS ❤

17/04/2024

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ریائے جہلم رارڑہ مظفرآباد کا ایک وویو⛈️🌧️🌧️

02/03/2024
04/10/2023

‏دشمن کے پانچ مہینے کی غلیظ کوشش عثمان ڈار کی والدہ نے پانچ منٹ میں تباہ کر کے رکھ دیا..... اللہ اکبر

بے شک اللہ بہترین منصوبہ بندی کرنے والے ہیں🙏

Photos from Muhammad Asif Abbasi's post 29/09/2023

کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں​
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔۔!
آج ہمیں خود سے یہ سوال پوچھنا چاہئے کہ کیا ہم اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات پر عمل کر رہے ہیں جو رحمت للعالمین مطلب تمام عالم، تمام انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے۔
ہم اس نبی ﷺ کی امتی ہیں جنکی سیرت ہمارے لیے ایک مشعل راہ ہے اگر ہم انکی تعلیمات, انکی عملی ذندگی کا مطالعہ کریں, سمجھنے کی کوشش کریں اور انکی بتائے کے اصولوں کے مطابق زندگی بسر کریں تو دنیا اور آخرت میں کامیابی یقینی ہے کیونکہ۔
عمل سے ذندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت کی نہ نوری ہے نہ ناری ہے

23/08/2023

جس آپریشن کو دنیا کا مُشکل ریسکیو آپریشن کہا جا رہا تھا ایک دیہاتی نوجوان ایک گھنٹے میں ختم کر آیا اور ہم پورا دن فلم دیکھتے رہے 🙈🙈

20/08/2023

اس گیٹ کے اِس طرف حاجیوں , نمازیوں , حافظوں اور مسلمانوں کا ملک ہے اور یہاں آٹا 170 روپے کلو , کوکنگ آئل 650 روپے کلو , چینی 170 روپے کلو , بجلی کا یونٹ 56 روپے کا , ڈی اے پی کھاد 9500روپے ,یوریا 3250 روپے , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ کی ہے , حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں ۔
جبکہ گیٹ کے دوسری طرف ہندوؤں سکھوں غیر مسلموں کا ملک ہے بس بیرئیر کراس کرتے ہی آٹا 30 روپے کلو , گھی 230 روپے کلو , چینی 60 روپے کلو , بجلی کسانوں کےلیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ ہے , ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی , یوریا 268 بوری کی , سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی , اور حج 4 لاکھ کا ہے ۔
چند قدم کی دوری پر اتنا فرق کیوں ہے ؟؟؟؟؟
کیونکہ ہمارے حکمران چور , ٹھگ , ڈاکو , لٹیرے ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad