IK Today
Please Like Follow and Share our page for IK Today Update
22/11/2025
ڈیرہ غازی خان این اے 185 ضمنی الیکشن عمران خان کے حکم کے مطابق بائیکاٹ
اپنے اس غیرت مند لیڈر عمران خان کے گریبان کو ضرور یاد رکھیے گا یہ پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این نے مل کر اچھالا ہے کیا عمران خان یہ ڈیزرو کرتا ہے اگر یہ ڈیزرو نہیں کرتا تو اپ نے ڈیرہ غازی خان میں الیکشن کا بائیکاٹ کرنا ہے
07/11/2024
تم نکلو گے تو جبر کا نظام بدلے گا
05/11/2024
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلا اجلاس
چیئرمین برائے انسانی حقوق صاحبزادہ حامد رضا اور ممبر برائے انسانی حقوق محترمہ زرتاج گل وزیر و دیگر کی شرکت
انسانی حقوق کمیٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی محترمہ زرتاج گل وزیر نے انسانی حقوق کمیشن بنانے اور اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا
عمران خان جو ایک سابق وزیر اعظم ہے اس کے ساتھ گزشتہ ایک مہینے سے غیر انسانی سلوک کیا جارہاہے اسے تمام بنیاد سہولیات سے محروم رکھا گیا لہذا فوری طور پر انسانی حقوق کی کمیٹی اس پر ایکشن لیں اور اڈیالہ جیل کادورہ کرے زرتاج گل وزیر
03/09/2024
سرداری نظام کو ہمیشہ کے لئے دفن کرنے والی ڈیرہ غازیخان کی بہادر شیرنی محترمہ زرتاج گل وزیر
17/06/2024
EiD Ul Adha 2k24
Ali Ameen Gandapure
کامیاب وہ ہوتا ہے جو اپنے نظریہ پر ڈٹ جائے۔۔۔۔
انشااللہ خان دوبارہ آئے گا
Once a Leader Always A Leader....IK is the Leader of Muslims Countries
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
