ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجئے توڑنے کی نہیں دنیا میں سوئی بن کر رہیں قینچی بن کر نہیں کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو ✂️
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اسلام علیکم
YK Digital agency
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YK Digital agency, Nature Preserve, Islamabad.
اسلام علیکم
زندگی بہت مختصر سی ہے ہم کسی کا برا سوچ کریا کسی سے نفرت کر کے اپنی جھوٹی آنا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین مانیے ہمارے اندر کا انسان کبھی بھی خوش نہیں رہ پائے گا اس لئے اپنے اردگرد خوشیاں بانٹیں ہمیشہ پرسکون رہیں گے۔ ہر نئے دن نئی سوچ کے ساتھ اٹھیں اور پرانی غلطی اور کوتاہیوں کو بھول جائیں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کیا پتا کل ہم ہوں نہ ہوں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
44000
