Ghazi Foundation Ahmad-Zai

Ghazi Foundation Ahmad-Zai

Share

This Page is About funding for needy people

10/03/2026

سید نوید عباس نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو عید پیکج کیلئے 88000 کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع سید نوید عباس کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

01/03/2026

شہادت آپ کا حق تھا آغا جان ❤️

لیکن ہم تو یتیم ہو گئے ہے نہ 😭💔

شام غریباں 💔

زڑہ مہ درد کاوی ، یقین مہ نہ کیگی 💔

24/02/2026

وقار بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو2500 کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع وقار بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

22/02/2026

ماجد بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو5 ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ماجد بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

22/02/2026

ثمین بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی ک8ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع ثمین بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

22/02/2026

عدنان بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو 10 ہزار کی ڈونیشن دی ۔ مولا حسین ع عدنان بھائی کی تمام مشکلات آسان کریں ، رب کریم اسکے رزق حلال میں اضافہ کریں اور ہر قسم کے مشکلات سےانکومخفوظ رکھیں (آمین)

22/02/2026

مولا اس مومن کی تمام مشکلات آسان فرمائے، دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا کرے، اور ہمیشہ سلامت اور محفوظ رکھے۔ آمین۔

21/02/2026

کامران بھائی نے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو 1 لاکھ ڈونیشن دیا ،مولا حسین ع اس مومن کی ہر شرعی مرادپوری کریں ، رب کریم اس بابرکت مہینے کےصدقے کامران بھائی کو کامیاب کریں (آمین)
۔
آئیں آپ بھی اس کار خیرمیں ہمارا ساتھ دیجئے اور غازی فاونڈیشن احمدزئی کو سپورٹ کریں ۔

20/02/2026

رمضان مبارک 🌙✨

رمضان شروع ہوتے ہی اللہ تعالیٰ کی رحمت، برکت اور مغفرت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ یہ مہینہ صرف بھوک پیاس کا نہیں بلکہ تقویٰ کا مہینہ ہے۔

📖 اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“روزے تم پر فرض کیے گئے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ” (البقرہ: 183)

رمضان میں زیادہ سے زیادہ نماز، قرآن کی تلاوت، درود شریف، استغفار اور صدقہ خیرات کریں۔ غیبت، جھوٹ، لڑائی اور فضول باتوں سے بچیں۔

📌 حدیث:
“جس نے ایمان کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے، اس کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں”

پڑوسیوں اور غریبوں کا خاص خیال رکھیں، کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے پڑوسی کے حقوق پر بہت تاکید فرمائی ہے۔

اللہ پاک ہمیں رمضان کی قدر کرنے کی توفیق دے۔ آمین

18/02/2026

سید جلال کاظمی کی طرف سے غازی فاونڈیشن احمدزئی کو 10 ہزار کی ڈونیشن ۔
اللہ پاک سید جلال کی تمام مشکلات حل کریں (آمین)

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Bahria Town Golf City Near Murree Expressway Islamabad
Islamabad
44666