15/04/2022
IKU Islamabad Official
Justice. Humanity. Self Esteem. Official Website: http://www.insaf.pk
15/04/2022
"طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے
غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر لو،دوسرا ہمارا ہے"
ختم کریں گے کرپٹ نظام
ساتھ ہیں اب عمران و عوام
#امربالمعروف
17/03/2022
Congratulations
Sir
Qazi Ahmad Akbar Khan
17/03/2022
مرشد عمران خان
15/03/2022
کپتان کے سپاہی اور اپنے بڑے بھائی ابراہیم خان سے ان کے ڈیرے پر ملاقات ہوئی ابراہیم خان زندہ دل انسان اور نفیس انسان ہیں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ان شاء اللہ جیت کپتان ہوگی ان شاء اللہ بہت جلد حضرو میں نظریاتی ورکروں ایک میٹنگ ہوگی جس میں آئندہ کا لائے عمل پر غور ہوگا
15/03/2022
میرے پاکستانیوں تیار ہو
15/03/2022
نکلو پاکستان کی خاطر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Islamabad
