جانور کو ذبح کرنا سنت ابراہیمی ہے
اور نفرتوں کو ذبح کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
عید الاضحی مبارک۔۔
عید کے اس پر مسرت موقع عید کے اس پر مسرت موقع پر اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانیاں قبول فرمائے ۔۔
سینئیر پی-ٹی-آئ رہنما اور چئیرمین ہاسٹل سٹی چوہدری اخلاق مہربان کی جانب سے تمام اہل وطن کو عید الاضحی مبارک ۔۔۔🇵🇰💫
#عیدالاضحی #عیدقربان #عیدمبارک
Ch Akhlaq Meherban
I am passionate, social and political worker....A True Patriotic Pakistani.. Pakistan Zindabad.. 💫✨✨
تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک۔
سینئر پی ٹی آئ رہنما اور چئیرمین ہاسٹل سٹی
چوہدری اخلاق مہربان ، ترلائ کلاں، اسلام آباد
“اتنے بازو اتنے سر، گِن لے دشمن دھیان سے!
ہارے گا وہ ہر بازی، جب کھیلیں ہم جی جان سے!”
یہ عمران خان کی ذاتی جنگ نہیں ہے۔ یہ ہم سب کے بہتر مستقبل کی جدوجہد ہے۔ اس میں شرکت ہر پاکستانی کا فرض ہے!
فائنل کال 24 نومبر 2024ء بروز اتوار
سینئر پی-ٹی-آئ رہنما اور وائس پریزیڈنٹ پی-ٹی ـآئ ریجن اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
16/09/2024
تو سب سے اول، تو سب سے آخر، ملا ہے حسنِ دوام تجھ کو
ہے عمر لاکھوں برس کی تیری، مگر ہے تازہ شباب تیرا
#جشنِ عید میلادُالنبیﷺمبارک
آج مورخہ 8 ستمبر جلسہ اسلام آباد بمقام سنگجانی میں ہزاروں سپورٹرز کا قافلہ سینئر وائس پریزیڈنٹ ریجن اسلام آباد اور اگلا چئیرمین یو سی60 چوہدری اخلاق مہربان کی قیادت میں جلسہ گاہ پہنچا۔ جلسہ گاہ کے مناظر ۔۔🇵🇰✨
کیونکہ ہم سب ہیں عمران کے ساتھی✌🏻🇵🇰
چلو چلو۔۔ سنگجانی چلو۔۔۔🇵🇰✨
سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور چیئرمین ہاسٹل سٹی اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
#چلو #آزادی #قیدی
آج مورخہ 7 ستمبر 2024ء پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے سینئیر وائس پریزیڈنٹ ریجن اور اگلا چئیر مین یو سی 60 ترلائ کلاں چوہدری اخلاق مہربان نے جلسہ اسلام آباد 8 ستمبر کو کامیاب بنانے کے لیے لائحہ عمل طے کرنے کیلئے سپورٹرز کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔۔۔جو جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔
انشاء اللہ۔ کل ہم سب جلسے میں ہوں گے۔۔
ہم ہیں کپتان کے ساتھی۔۔۔
چلو چلو۔۔ سنگجانی چلو۔۔۔🇵🇰✨
سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور چیئرمین ہاسٹل سٹی اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
#چلو #آزادی #قیدی
ہم ہیں کپتان کے ساتھی۔۔۔
چلو چلو۔۔ سنگجانی چلو۔۔۔🇵🇰✨
سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور چیئرمین ہاسٹل سٹی اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
#چلو #آزادی #قیدی
20/08/2024
آج مورخہ: 20 اگست 2024ء پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے سینئر وائس پریزیڈنٹ ریجن چوہدری اخلاق مہربان نے یو سی 60 ترلائی کلاں سے چیئرمین کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ انشاء اللہ۔ جیت ہماری ہے۔۔🇵🇰✨
اس کے علاوہ سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور وائس پریزیڈنٹ ریجن اسلام آباد چوہدری اخلاق مہربان اپنے اور اپنے لیڈر عمران خان کے سپورٹرز کے ساتھ مورخہ 22 اگست 2024ء کو منعقد ہونے والے پی ٹی آئ کے جلسۂ اسلام آباد کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم اور مکمل حکمت عملی تیار کر لی۔۔۔✌🏻🇵🇰
ہم ہیں کپتان کے ساتھی۔۔۔
چلو چلو ترنول چلو۔۔۔🇵🇰✨
سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور چیئرمین ہاسٹل سٹی اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
#چلو #آزادی #قیدی
چلو چلو صوابی چلو ...
5اگست 2024ء بروز سوموار۔۔
جلسۂ صوابی۔۔۔
ہم کپتان اور کپتان کے نظریے کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔۔✌🏻🇵🇰
سینئر پی-ٹی-آی رہنما اور چیئرمین ہاسٹل سٹی اسلام آباد
چوہدری اخلاق مہربان
#آزادی #قیدی #چلو
*ROYAL HOSTELS SERVICES Pvt Ltd, Islamabad*
Hostel City In Islamabad
Royal Hostels Hostel Cityy offers Seprate Rooms as well as Shared Rooms in our Different Branches of Royal Girls and Boys Hostels-Fully furnished with best facility , If you are a university/college student/ teacher / jobian looking for a place to stay for a few days or on a permanent basis, then you are at right place.
So if you have any questions about whether our Girls/Boys Hostel is suitable for you or not, please keep reading.
upto :-
Reasonable Paid Transport of University..
Transport for comes to Hose
*Facilities which includes:-*
_Completely Furnished and Ventilated rooms_
_Attached washrooms
_Three times quality meal
_Filtered water
_Laundary on demand (washing machine)
_High Speed unlimited Internet connection (100mbps plus on each floor)
_Hot water facility in winter season_
_24/7 camera security monitoring /Security Guard _
_24/7 back up generator and solar syetem_
_Central Heating System for winter
_Open Kitchen for student with dining hall)
_Refrigerator
_Deep Freezer_
_Oven
_Iron + Iron
_trips tours shoppingmall and northernareasofpakistan
_Qawali ghazal night
_Special Discount for deserving students
*For Reservations or Further Details inbox or whatsapp
📱+92 344 5566440
📱+923410181821
*Location* Admin Hostel City or Head Office Hostel City, Lane #10, Royal Avenue Hostel City, Near Comsats University Islamabad
Regards
Royal Hostels Services Pvt. Ltd, Islamabad
We are Near by :-
16/07/2024
سید ؓ نے کربلا میں وعدے نبھا دیے ہیں
دین محمدیﷺ کے گلشن کھلا دیے ہیں
بولے حسین ؓ مولا تیری رضا کی خاطر
اک اک کر کے میں نے ہیرے لٹا دیے ہیں
دین نبی پہ واری اکبر ؓ نے بھی جوانی
عبّاس ؓ نے بھی اپنے بازو کٹا دیے ہیں
زینب ؓ کے باغ میں بھی دو پھول تھے مہکتے
زینب ؓ نے وہ بھی دونوں راہ خدا دیے ہیں
زھراء ؓ کے ناز پالے پھولوں پہ سونے والے
کربل کی خاک میں وہ ہیرے لٹا دیے ہیں
اک بچ گیا بھا غنچہ اس کو بھی پیش کر کے
سید ؓ نے جھاڑ کے یوں دامن دکھا دیے ہیں
شبیر ؓ کی ہی ایسی پر درد داستاں ہے
دل پتھروں کے واللہ جس نے ہلا دیے ہیں
بخشش ہے اس کی لازم سید ؓ کے غم میں حافظ
دو چار آنسو رو کر جس نے بہا دیے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
