26/02/2026
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید حکیم شاہ آج پیپلز سیکرٹریٹ مدین میں عوام کے درمیان موجود ہیں، جہاں علاقائی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کارکنان اور معززین نے اپنے مسائل پیش کیے، جن میں ترقیاتی کام، بنیادی سہولیات، تعلیم، صحت اور مقامی سطح کے دیگر معاملات شامل تھے۔ سید حکیم شاہ نے عوام کے مسائل غور سے سنے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ عوامی رابطہ ہی سیاست کی اصل روح ہے اور پارٹی قیادت ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ ملاقات کے دوران کارکنان نے بھی پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
04/04/2025
Presided Meeting of Peoples Lawyers Forum District Bar Association to present a tribute to my leader and prayers for speedy recovery of President Asif Ali Zardari . Members / Participants also discussed preparation of DBA Swat Elections.
Thank you all members 🙏🌹
Well-done Zohaib Hassan Advocate President PLF DBA Swat
Zohaib Hassan
30/03/2025
تمام اہل وطن کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
16/01/2025
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات محمد سلیم شاہ خان کے ھدایات پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سوات ھدایت اللہ نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سوات سے متعلق تنظیمی معاملات کے حل کیلئے سات رکنی کمیٹی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ کمیٹی میں
سینئر نائب صدر پی پی پی سوات سید اکبر خان چیئرمین
صدر پی پی پی مینگورہ سٹی اختر حسین خان، نائب صدر پی پی پی سوات محمد ایوب مشوانی ایڈوکیٹ، صدر پی پی پی حلقہ PK-3 سوات سید حکیم شاہ، سابق صوبائی اسمبلی امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ PK-7 مختار رضا خان سمیت فضل خالق جان اور شہزاد خان ممبران کمیٹی شامل۔
30/11/2024
57 یوم تاسیس کے موقع پر سوات میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے مختلف رہنماؤں نے خطاب کیا
اس پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی کے تھری کے صدر سید حکیم شاہ نے کہا ذوالفقار علی بھٹو کے مشن کو لے کر اگے بڑھ رہے ہیں اور بلاول بھٹو کے قیادت میں ایک خوشحال پاکستان پرامن پاکستان جہاں عوام کے جان و مال کی حفاظت ہو اور عوامی خدمت کا جذبہ لے کر اگے بڑھ رہے ہیں