24/07/2023
چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی حقیقت عدالتی سماعت سے واضح ہے کہ کیسے عمران خان کو الیکشن سے باہر کرنے کے لیے عجلت میں جھوٹا کیس بنایا گیا اور ایسے گواہ پیش کیے گئے جنہیں توشہ خانہ کی "الف ب"کا بھی نہیں معلوم نہیں۔
24/07/2023
امپورٹڈ حکومت کی طرف سے معیشت کے بدحالی کی داستان
24/07/2023
کالا جوڑا پا کہ مسکراتے ہوئے اسلام آباد سپریم کورٹ پیشی❤
سپریم کورٹ نے 9 اگست تک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کوگرفتار کرنے سے روک دیا
22/07/2023
"اللہ الحق ہے وہ حق اور سچ کا خدا ہے"
چیئرمین عمران خان کیخلاف 9 مئی کے واقعات میں درج کیسز کا فیصلہ جاری
عدالت نے درج مقدمات میں چیئرمین عمران خان کو نامزد کرنا بدنیتی اور محض ہراساں کرنےکا طریقہ قراردیا۔