17/07/2026
Pak Army
سب سے پہلے پاکستان
17/07/2026
*بریکنگ نیوز*
*🚨بلوچستان میں پاک فوج کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری*
*🚨5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں*🇵🇰💀
12/07/2026
بلوچستان میں مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر حملے کے بعد پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی جانب سے مشکل پہاڑی علاقوں میں ’آپریشن شابان‘ جاری ہے۔ اس آپریشن کا مقصد فتنہ الخوارج کا خاتمہ کرنا ہے، جس کے لیے سیکیورٹی فورسز زمینی اور فضائی کارروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کا گھیرا تنگ کر رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں خضدار کے علاقے زیڈی میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کو بھی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج کے خلاف یہ آپریشن اور دیگر انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیاں ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
پاک آرمی PAK Army زندہ باد
جوان ہو پاکستان آرمی کا اور دشمن کو دیکھ کر ڈر جائے ہو ہی نہیں سکتا🇵🇰⚔️💯
09/07/2026
اگر تم میرے ملک اور اس کے محافظوں کے خلاف ہو تو تم جو بھی ہو میرے جوتے کی نوک پر ہو🇵🇰💪⚔️💯👑
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰💪⚔️💯👑
28/06/2026
تو گھس تو سہی میرے وطن میں برے ارادے سے 🇵🇰💯💪
تیری دنیا کو آگ لگا دوں گا شہید ہونے سے پہلے 🇵🇰💯💪
پاکستان زندہ باد 🇵🇰 💯 💪
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰 💯 💪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
