Presidential system for Pakistan

Presidential system for Pakistan

Share

This page advocates for the presidential system for Pakistan. The parliamentary system has failed to

15/01/2025

ٓئیں آج عمران خان پر فوج کے حملے اور ناکامیاں گِنتے ہیں:
1.⁠ ⁠جاوید ہاشمی پریس کانفرنس۔ فیل
2.⁠ ⁠عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
3.⁠ ⁠ریحام خان کتاب۔ فیل
4.⁠ ⁠یہودی کارڈ۔ فیل
5.⁠ ⁠آڈیو لیکس۔ فیل
6.⁠ ⁠ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
7.⁠ ⁠قادیانی کارڈ۔ فیل
8.⁠ ⁠مانیکہ زبردستی طلاق بیانیہ۔ فیل
9.⁠ ⁠کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
10.⁠ ⁠خٹک، چوہان، ڈار الزامات۔ فیل
11.⁠ ⁠عدت، نکاح بیانیہ۔ فیل
12.⁠ ⁠توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
13.⁠ ⁠بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
14.⁠ ⁠3 دفعہ مارنے کی سازش۔جنکا عام عوام کوپتا چلا فیل
15.⁠ ⁠سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
16.⁠ ⁠تنگ جیل میں اذیت دیکر توڑنا۔ فیل
17.⁠ ⁠ڈیل کرنے کی کوشش۔ فیل
18.⁠ ⁠200 جعلی مقدمات۔ فیل
19.⁠ ⁠میڈیا پر عمران خان کو بین کرنا۔ فیل
20.⁠ ⁠آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
21.⁠ ⁠میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
22.⁠ ⁠پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
23.⁠ ⁠ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
24.⁠ ⁠پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
25.⁠ ⁠کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
26.⁠ ⁠پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
27.⁠ ⁠کشمیبوائےمت سازش۔ فیل
2اُسکاگت بلتستان حکومت سازش۔ فیل
29.⁠ ⁠گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
30.⁠ ⁠پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
31.⁠ ⁠لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
32.⁠ ⁠اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
33.⁠ ⁠بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
34.⁠ ⁠حکومت مخالف بیانیہ۔ فیل
35.⁠ ⁠بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
36.⁠ ⁠پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
37.⁠ ⁠کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
38.⁠ ⁠یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
39.⁠ ⁠ورکرز، بچوں، عورتوں پر ظلم۔ فیل
40.⁠ ⁠رہنماؤں و کارکنان کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
41.⁠ ⁠ہاجرہ پالے ذائی پروپیگنڈہ فیل
42.⁠ ⁠مذہب کارڈ پر قتل کی سازش فیل
43.⁠ ⁠جیل نہیں کاٹ سکے گا بیانیہ فیل
44.⁠ ⁠غداری ، چوری ، قتل کے جھوٹے الزامات اور مقدمات کا پروپیگنڈہ فیل
45.⁠ ⁠بہنوں اور بیوی پر مقدمے اور جیل فیل
46.⁠ ⁠بھانجے کو دس سالہ قید فیل
47.⁠ ⁠کرکٹ کی تاریخ سے نام مٹانا فیل
48.⁠ ⁠⁠پلے بوائے بیانیہ فیل
49.⁠ ⁠⁠جیل کی گرمی سردی سختیاں اور اذیتیں فیل
50.⁠ ⁠⁠جیل میں غیر معیاری کھانوں سے اُسکا پیٹ خراب کرنا فیل

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ.۔۔وہ جیت چُکا اور تم سب بمع سسٹم فیل ہوگئے

19/11/2024

برطانیہ نے ہم پر تقریبا سو سال “ڈائریکٹ” حکومت کی۔
انہوں نے ظلم و ستم کے نئے ریکارڈ توڑے جب یہ لوگوں کو توپ کیساتھ باندھ کر اڑا دیتے تھے۔
ٹیپو سلطان اور کس طرح اس کے سپہ سالار نے اس کو دھوکہ دیا آج بھی یہاں برطانیہ میں بڑی بڑی پینٹنگز آرٹ گیلریز میں لگی ہوئی ہیں جس کو گورے بہت شوق سے دیکھتے ہیں!
اب سوال یہ ہے کہ اگر یہ ہمارا اتنا ہی بڑا دُشمن تھا تو آج کے دور میں یہاں کے بادشاہ کی سالگیرہ اتنے ذوق و شوق سے کیوں منائی جارہی ہے؟🤔
کیا بندہ کبھی اپنے دُشمن کی بھی سالگیرہ مناتا ہے بھلا؟
سالگرہ تو بچوں کی، دوستوں کی یا عزیز و اقارب کی منائی جاتی ہے تو پھر ان کی کیوں؟
جواب: برطانیہ نے کبھی بھی اس ملک کو آزادی نہی دی جب تک وہاں اپنے انسٹیوٹ قائم نہی کرلئے اور ایسے لوگ پیچھے نہی چھوڑے جو ان کے behalf پر ان کے لئے حکومت کریں۔ سارے گندے کام اب یہ آپ کے اپنے لوگوں سے کرواتے ہیں!
اور جب 14 اگست کو ہم یومِ آزادی مناتے ہیں تو یہ گورا پیچھے درخت پیچھے چھُپ کر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہورہا ہوتا ہے اور کہتا کہ کیا پھدو قوم ہے!
ان سب غلاموں کی شکلیں یاد رکھیں جو ایسے کیک کاٹ رہے ہیں جیسے یہاں کا بادشاہ حقیقت میں ان کا باپ ہے ✋🏼✋🏼✋🏼

07/08/2024

پاکستانی طلبہ نے بھی آخری وارننگ دے دی۔ کوئی فائدہ نہی جلسے جلوس کرنے کا۔ اب وقت اڈیالہ ہی جانے کا ہے۔ ہم بنگالیوں سے کم دلیر نہی! اپنی قسمت بدل کر رہیں گے۔

16/07/2024

Do you see me now???

22/05/2024

جو لوگ اس ملک میں تھانیداروں ، تحصیلداروں ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سے اچھے تعلقات بناتے ہیں اس کا کلیہ بڑا سادا سا ہے۔ اسلام آباد یا لاہور میں ایک کوٹھی لیتے ہیں۔ اسکے بیسمنٹ میں پرائیویٹ بار بناتے ہیں۔ ان لوگوں کو شراب ، شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اس دلال ٹائپ سرمایہ کار کے کانے ہو کر اسکے کارندے بن جاتے ہیں۔

کسی صوبائی و وفاقی وزیر ، بیوروکریٹ ، جج ، کرنل سے اچھے تعلقات کا کلیہ دوبئی میں ہے۔ وہاں مہنگا سا اپارٹمنٹ لیا جاتا ہے۔ اب احباب کو وہاں ہفتہ دس دن کےلیے بھجوایا جاتا ہے۔ وہاں انہیں زرا مہنگی عیاشی کروائی جاتی ہے۔ انکے بل وغیرہ ادا کیے جاتے ہیں۔ پھر اس سطح کے لوگ اپنے “شوگر ڈیڈی “ کے کام آتے ہیں،

جنرل صاحب ، سیکرٹری صاحب ، سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے جج صاحب یا کسی تگڑے وزیر سے اچھے تعلقات کا نسخہ یورپ اور امریکہ میں موجود ہے۔ ان کے “ شوگر ڈیڈی “ انہیں پچاس ہزار لاکھ ڈالر کی شاپنگ کرواتے ہیں۔ انکے اور اہلخانہ بزنس کلاس کے ٹکٹس لیتے ہیں۔ ان کو وہاں شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اپنے شوگر ڈیڈی کی کرپشن ، سرمایہ کاری یا مفادات کی حفاظت فرماتے ہیں۔

پاکستان کے جج جرنیل اس احساس کمتری سے نکل ہی نہیں پاتے۔ انہیں ہضم ہی نہیں ہوتا کہ ان جیسا دکھنے والا کس قدر شاہانہ زندگی گزارتا رہا ہے۔ لگے ہاتھوں دو مزید واقعات بھی سن لیجیے تاکہ آپ کو تسلی ہوجائے۔

ن لیگ کا ایک پاٹے خان وزیر نیویارک گیا۔ اپنے شوگر ڈیڈی سے چٹی چمڑی کی فرمائش کی۔ شوگر ڈیڈی وزیر صاحب کی اوقات سے خوب واقف تھا۔ وزیر صاحب کو اپنے اپارٹمنٹ بٹھایا نیچے گیا سڑک کنارے کھڑی ho**er کو پچاس ڈالر میں آمادہ کیا اور وزیر صاحب کے گوش گزار کیا۔ بعد ازاں اس پچاس ڈالر کے عوض شوگر ڈیڈی کو پاٹے خان نے کروڑوں کے ٹھیکے دلوائے۔
جس ملک کی دیواریں مردانہ کمزوروی کے اشتہارات سے بھری ہوں وہاں عمران خان جیسا شخص اسکے افسانوی قصے لوگوں کو مزید متاثر کریں گے۔ جبکہ دوسری طرف احساس کمتری کے مارے ہوئے اپنی زندگی کی حسرتوں کا ماتم کرنے کےلیے بار بار ٹیریان کا کیس کھولیں گے۔

موجودہ صاحب چونکہ بدترین احساس کمتری کا شکار ہے نہ شکل ہے نہ شخصیت نہ رعب داب تو عوام کو خوفزدہ کرکے اور عمران خان کو گندہ کرکے اپنا قد بڑا کرنا چاہتا ہے۔ ٹیریان کیس کو کسی بھی قیمت پر زندہ رکھنا چاہتا ہے۔ اس کیس سے بھی عمران خان کی ذات کو زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ پورے ملک کے جج جرنیل بیوروکریٹ پوری فوج کی تمام تاریخ کے جرنیل ایک طرف اور اکیلے عمران خان کی شخصیت وجاہت لائف سٹائل ایک طرف۔

16/05/2024

اچھا تو پھر لوگوں نے تصویر پر analysis بھی شروع کردیا۔۔۔چلیں ہم بھی کرتے ہیں:
1۔ آستین چڑھانے کا مطلب ready to work hard۔ یا “آو پھر خوشبو لگا کے” 😂
2۔ قمیض کے بٹن کھلے دو مطلب ہوسکتے ہیں: ۱۔ میں ہی تواڈا پیو بدمعاش آں۔ ۲۔ I’ve got nothing to hide. I am an open book
3۔ بال سنوریں ہوئے ۔ مطلب I got the swag! اور میں ایک True Gentleman ہوں۔
4۔ ماتھے پر انگلی ۔ مفکری کی نشانی۔۔۔جو انسان سوچنے سمجھتے کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔اور سوچتا بھی ہو!
5۔ ماتھے پر شکن ۔ مطلب I can see through your bu****it!
6۔ چہرے کے تاثرات ۔ بتا رہے ہیں کہ میں غور سے ہر شے دیکھ رہا ہوں۔
7۔ کرسی پر ٹیک ۔ بتا رہی ہے کہ میں in control ہوں۔ کانفیڈنٹ ہوں۔ پراعتماد ہوں!Authoritative ہوں!

تیری راتی کوئی نئی جمیا نیازی۔۔۔جیوندہ رہ شہزادے!

07/05/2024

قائداعظم، لیاقت خان قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
فاطمہ جناح قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
مجیب کو قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
بنگلہ دیش بنا ڈالا، ملک توڑ دیا، ہزاروں بنگالی مسلمان بے دردی سے قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
بھٹو قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
بینیظیر قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
ارشد شریف، ظل شاہ قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
عمران خان پر گولیاں چلاتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
ڈالر کے عوض افغانستان کے مسلمان بیس سال تک ڈرون حملوں میں قتل کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
غریب قوم کے پیسے سے جزیرے خریدتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
اندھی اسمگلنگ اور قوم کو نشے اور چرس پر لگاتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
سیاچن، کارگل اور گاوں کے گاوں ہندوستان کے حوالے کرتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
انسانی تاریخ کی سب سے بڑی تعداد میں ہتھیار پھینکتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
اپنے ہی ملک کے لوگوں کو ننگا کرتے وقت، ان کی ویڈیوز بناتے وقت، ان کو بے گناہ جیلوں میں ڈالتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔
غیر شرعی کیس میں نیازی کو اغوا کرکے بے گناہ جیل میں ڈالتے وقت خون کے آنسو نا روئے۔۔

28/04/2024

کتنا آسان ہے پاکستانیوں کو کنٹرول کرنا کیوں کہ ہم گروہ در گروہ در گروہ بٹے ہوئے ہیں۔۔۔
سارے گروہ دکھانا ممکن نہی تھا تصویر میں اس لئے صرف چند بڑے گروہ دکھائے گئے ہیں۔
سب سے اوپر کے لیول پر ہم سب پاکستانی ہیں۔۔۔اس کے بعد فورا امیر غریب کا گروپ۔۔۔
پھر صوبائیت، لسانیت کا گروپ
پھر دینی گروپس
پھر فرقہ واریت کے گروپس۔۔۔
پھر سیاسی وابستگی کا گروپ
اور آخر میں چند لوگ ہی ایک گروپ میں بچتے ہیں۔۔۔اور یہ جو چند آخر میں باقی بچتے ہیں، جب ان میں سے کسی بھی گروپ کو مار پڑتی ہے، زیادتی ہوتی ہے۔۔۔ظلم کیا جاتا ہے۔۔۔نازک اعضا سے اینٹیں باندھی جاتی ہیں۔۔۔ان کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو باقی سارے گروپس تماشہ دیکھتے ہیں۔ اور خوش ہوتے ہیں!
آئندہ ہزار سال بھی ایسے ہی کٹ جائیں گے لیکن یہ کبھی ایک نہی ہونے دیں گے۔۔۔
پاکستان by design ظلم کرنے کے لئے بنا ہوا ہے

18/04/2024

یہ مصر کے صدر مرسی تھے جن کو وہاں کی آرمی نے اٹھا کر جیل میں ڈالا اور پھر قتل کردیا۔
وجہ؟ کیونکہ یہ کہتے تھے کہ zionists کا فلسطین پر کوئی حق نہی۔۔۔کیونکہ وہ کہتے تھے کہ لوگوں کی طاقت سے اوپر ملک میں طاقت نہی ہوتی۔۔کیونکہ وہ کہتے تھے کہ “ہم مصری لوگ اپنے نبی کی شان میں کسی قسم کی گستاخی نہی برداشت کریں گے”۔۔کیونکہ وہ کہتے تھے کہ “مصر میں سب برابر ہیں”۔ کیونکہ وہ کہتے تھے کہ “جنگیں خوشحالی نہی لاتیں دنیا میں”۔۔۔
اور اب ان باتوں کا مواذنہ پاکستان کے عمران خان سے کرتے ہیں۔۔کیا وہ یہی سب نہی کہتا رہا؟ کیا اس کو بھی آرمی نے جیل میں نہی ڈالا؟ آرمی کیا اس کی جان کی دشمن نہی؟ کیا اس پر قاتلانہ حملہ نہی ہوا؟
اب بھی وقت ہے پاکستانیوں! نیازی کو مرسی نا بننے دینا۔ اللہ کے حکم سے آگے بڑھو اور نکال لاو اس کو اڈیالے سے۔۔یہ خنزیر کبھی بھی اس کو باہر نہی آنے دیں گے!

09/02/2024

They failed miserably. But they have no honour! Dishonoured men are like dogs! They just bark and when you stand up to them, they run with their tail between their legs…
Understanding anything for such people is more difficult than hatching a chicken into an egg!

09/02/2024

Dear Pakistan! Now you know why we need real independence? PTI won but a dishonest and dishonour dogs of Pakistan are trying to change the results.

02/02/2024

‏سزا دینے والے کہتا کہ امریکہ سپر پاور ہے، سزا ملنے والا کہتا "اللہ" سپر پاور ہے۔ فیصلہ سنانے والا کانپتا رہا اور وہ مسکراتا رہا❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad