یا علی مددی
Salamat Gulzar
#Nostalgic
زخم بھر جائے مگر داغ تو رہ جاتی ہے 🪚
How Anxious I AM,🥀
You already know how I feel .🥹
Lord without your support I have nothing.🥺
دعائے یاسین
زیارت حضرت بقیتہ اللہ علیہ السلام
❤️🥀زیارت امام مھدی علیہ السلام ❤️🥀
قرآن کریم کی آیت ہے:
" یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ قُلۡ لِّاَزۡوَاجِکَ وَ بَنٰتِکَ وَ نِسَآءِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ یُدۡنِیۡنَ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ جَلَابِیۡبِہِنَّ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ یُّعۡرَفۡنَ فَلَا یُؤۡذَیۡنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا".
( سورہ الاحزاب )آیت نمبر ﴿۵۹﴾
ترجمہ:
اے نبی ! تم اپنی بیویوں، اپنی بیٹیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادریں اپنے (منہ کے) اوپر جھکا لیا کریں، اس طریقے میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ وہ پہچان لی جائیں گی، تو ان کو ستایا نہیں جائے گا اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
( آسان ترجمۂ قرآن
علی ع کے ماننے والوں کربلا سے دارس لو یہ سفینہ نجات ہے ، واقعہ کربلا کوئی مذاق نہیں ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
5051411786
