03/06/2026
سیف گروپ کے چیئرمین اور سابق تحصیل میئر سرائے نورنگ، عزیز اللہ خان مروت کو استنبول میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران باضابطہ طور پر ترک ورلڈ میونسپلٹیز یونین (TDBB) کا ممبر منتخب کر لیا گیا ہے۔
اس تقریب میں ٹی ڈی بی بی کی جنرل سیکریٹری دوہا زاہد، ڈپٹی میئر وولکان چاکماک، خلیل بے، پروفیسر ڈاکٹر اوزر شینار، پروفیسر ڈاکٹر اوزر چنار، مصطفی ایرچش، اے کے پارٹی کے سینئر رہنماؤں اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیف گروپ کے وفد میں سی ای او کلیم اللہ مروت اور ڈائریکٹر فنانس عمران اللہ مروت بھی ہمراہ تھے۔
مٹی کے مایہ ناز سپوت عزیز اللہ خان مروت کا یہ عالمی اعزاز لکی مروت کے عوام کے لیے ایک انتہائی قابلِ فخر اور تاریخی لمحہ ہے، جو پاک-ترک برادری میں ہمارے خطے کی نمائندگی کو مزید مضبوط کرے گا۔ 🇵🇰🤝🇹🇷
01/06/2026
𝗪𝗲'𝗿𝗲 𝗕𝗮𝗰𝗸..!!
The holidays may be over, but our commitment to serving you continues stronger than ever.
𝗦𝗮𝗶𝗳 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 is pleased to welcome our valued clients, investors, partners, and community back to our office.
Whether you're planning your next property investment, exploring our projects, or seeking expert guidance, our team is ready to assist you.
🗓 Monday – Saturday
🕙 10:00 AM – 6:00 PM
We look forward to meeting you and helping you take the next step toward your real estate goals.
20/05/2026
Many thanks, President of the Chambers of Commerce Mirpur, Umar Shahzad. Join us on Open House Mirpur with Director PD SAIF GROUP Waqas Marwat and Sales Manager Hammad Tariq.
16/05/2026
President of the Chamber of Commerce, Mirpur, and Chairman of the Property Association of All Azad Kashmir, at the open house of the Saif Group in Mirpur.