عوامی ایکشن کمیٹی باغ
The Public Eye
This is the official page of The Public Eye, a platform dedicated to fearless journalism, unbiased reporting, and amplifying the voice of the people.
Follow us and be part of the voice that holds power accountable.
سہیل آفریدی پہ جوتے پھینکے گئے
سوشل میڈیا پ ویڈیو وائرل
ایبٹ آباد کے سینئر کارکن پاکستان پیپلز پارٹی جنہوں نے قائد عوام شہید زولفقار علی بھٹو اور شہید بینظیر بھٹو کے ساتھ کام کیا ہے
آج بلاول بھٹو زرداری صاحب سے ملنے کی خواہش کردی
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
16/01/2026
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر (پ-اب-ند/ی) کے قانون کے بعد میٹا نے47 لاکھ اکاؤنٹس (ب-ل/ا-ک) کر دیے۔
دکھن روڈ زاتی اختلافات کی نظر ہوگیا
منظور عباسی صاحب سے سوال کیا ہے تو منظور عباسی صاحب نے اشارہ کیاکیا ہے 😂😂
14/01/2026
جو آیا ہے اُسے واپس جانا ہے ،عشرت فاطمہ 45 سالہ خدمات کے بعد رخصت ہوگئی..See Mor
14/01/2026
پیرودھائی جنرل بس اسٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
◀️اسلام آباد کی سبزی منڈی بھی رنگ روڈ پر شفٹ کی جائے گی۔
◀️فیض آباد، 26 نمبر چونگی اور دیگر تمام بس اڈے بھی منتقل ہوں گے۔
◀️آئندہ ہیوی ٹرانسپورٹ کو راولپنڈی شہر کے اندر داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔
◀️پیرودھائی بس اسٹینڈ حکومتِ پنجاب کی مکمل ملکیت میں آجائے گا۔
◀️پیرودھائی سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے لیے لوکل بس سروس چلائی جائے گی۔
◀️لوکل بسوں کا کرایہ 20 سے 50 روپے کے درمیان ہو گا۔
◀️مسافر ایک ہی بس سروس کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں تک جا سکیں گے۔
◀️پشاور سے آنے والی ٹرانسپورٹ کے لیے ممکنہ طور پر اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب اڈہ قائم کیا جائے گا۔
◀️پنجاب سے آنے والی تمام ٹرانسپورٹ رنگ روڈ پر جائے گی، چاہے موٹروے سے آئے یا جی ٹی روڈ سے۔
◀️رنگ روڈ موٹروے اور جی ٹی روڈ دونوں کو آپس میں جوڑتی ہے۔
◀️آزاد کشمیر سے آنے والی ٹریفک (براستہ مری) کو بہارہ کہو کے قریب روکا جائے گا۔
◀️آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع سے آنے والی ٹریفک روات رنگ روڈ استعمال کرے گی۔
14/01/2026
ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کے ایرو اسپیس کمانڈر ماجد موسوی کا کہنا ہے کہ ایران میں جون کے بعد سے میزائل ذخیرے میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے حملے کی دھمکیوں پر کمانڈر پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ ایران کسی بھی حملےکا جواب دینے کےلیے مکمل تیار ہے۔
13/01/2026
🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
Click here to claim your Sponsored Listing.
