Pak Warriors Force

Pak Warriors Force “pak warriors force�
ہم وہ ہیں جو اپنی قربانی سے آپ کی حفاظت کرتے ہے❤💪
| Real Stories |

22/10/2026

Pak army Zandaabad Pakistan Paindaabad ❤🇵🇰

21/10/2026

🇵🇰💚 پاکستان ہماری جان، پاک فوج ہمارا فخر! 💚🇵🇰

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے بہادر جوان اپنی جانوں کی قربانیاں دے رہے ہیں تاکہ پاکستان میں امن قائم رہے۔ تنقید کرنے سے پہلے ان قربانیوں کو بھی یاد رکھیں جو ہمارے شہداء نے اس وطن کے لیے دی ہیں۔ ❤️‍🩹

پاکستان کی طاقت ہماری یکجہتی ہے، آئیے نفرت نہیں بلکہ امن اور اتحاد کو فروغ دیں! 🤝🇵🇰

❤️ پاکستان سے محبت کرنے والے اس پیغام کو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔
🇵🇰

21/10/2026

Pak army Zandaabad 🤲❤
゚

کوئٹہ میں پاک فوج کی ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ معمُول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے ن...
12/10/2026

کوئٹہ میں پاک فوج کی ایوی ایشن کا مشاق تربیتی طیارہ معمُول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار انسٹرکٹر پائلٹ میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور زیرِ تربیت پائلٹ کیپٹن عبدالصمد جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔
واقعے کے فوری بعد امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیُو آپریشن شروع کیا اور دونوں شہید پائلٹس کے جسدِ خاکی کو ہسپتال مُنتقل کر کے حادثے کی وجُوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے.

11/10/2026

وفاقی حکومت نے خبر پختونخوا میں پاک فوج تعینات کردی نوٹیفکیشن جاری 🇵🇰

سرکلاں تحصیل کلرکہار ضلع چکوال کا بہادر سپوت اپنے وطن پاک پر شہادت کا رتبہ پایا🇵🇰🤲🥀🥀🥀اللہ تعالیٰ فوجی محمد نذیر شہید کے ...
08/10/2026

سرکلاں تحصیل کلرکہار ضلع چکوال کا بہادر سپوت اپنے وطن پاک پر شہادت کا رتبہ پایا🇵🇰🤲🥀🥀🥀
اللہ تعالیٰ فوجی محمد نذیر شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔پاکستان کا بہادر سپوت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گا۔ ہمیں آپ پر فخر ہے۔ 🇵🇰
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین

26/09/2026

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد🥰🇵🇰

26/09/2026

پاک فوج ہمیشہ زندہ باد پاکستان پائندہ باد🇵🇰🥰

25/09/2026

CDF Boss ❤pakarmy zandaabad Pakistan paindabad ❤

🇵🇰 کوہاٹ کے بہادر سپوت، شہید نائب صوبیدار عصمت 🇵🇰وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والے نائب صوبیدار عصمت کی عظیم...
23/09/2026

🇵🇰 کوہاٹ کے بہادر سپوت، شہید نائب صوبیدار عصمت 🇵🇰

وطن کی حفاظت کی خاطر اپنی جان قربان کرنے والے نائب صوبیدار عصمت کی عظیم قربانی کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔
بلوچستان میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہادت کا رتبہ پانے والے اس بہادر سپوت کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
شہید زندہ ہیں، کیونکہ ان کی قربانیاں قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Warriors Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share