24/05/2026
ممبر کشمیر کونسل و امیدوار اسمبلی خواجہ طارق سعید صاحب کی چوہدری مطلوب صاحب کی شاپ پر آمد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq Saeed Media Cell, Islamabad.
یہ ممبر کشمیر کونسل و امیدوار اسمبلی حلقہ LA17 خواجہ طارق سعید صاحب کا آفیشل پیج ہے جس کے ذریعے تمام سیاسی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا جاے گا تمام چاہنے والے پیج کے ساتھ جڑے رہیں شکریہ
24/05/2026
ممبر کشمیر کونسل و امیدوار اسمبلی خواجہ طارق سعید صاحب کی چوہدری مطلوب صاحب کی شاپ پر آمد
21/05/2026
حویلی کی تعمیر و ترقی کی جنگ انشاءاللہ خواجہ طارق سعید صاحب کے سنگ
#ایڈمن
21/05/2026
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
#ایڈمن
20/05/2026
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
19/05/2026
Khawaja Tariq Saeed ♥️
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
پلاں گھگڑاں سے میر بہادر خان صاحب کی وفات کا سن کر دلی صدمہ ہوا اللہ تعالٰی مغفرت فرماے اور جملہ لواحقین کو صبر دے امین
دل نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خودداری کی
خواجہ فاروق چک صاحب خورشید آباد کی ساس صاحبہ اور شبیر میر صاحب کی والدہ آج راولاکوٹ میں وفات پا گئی ہے اللہ تعالی مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
BOSS ♥️
Khawaja Tariq Saeed
جناب خواجہ طارق سعید امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 17 حویلی کا صدائے حق ڈیجیٹل سے اھم پیغام