Shine Trust

Shine Trust

Share

Official Page of Shine Trust.

10/01/2026
27/12/2025

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے
اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں ائیں گے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
#نعت

23/12/2025

‎.
‎.
‎.
‎.

‎Day and night view of the Royal Clock Tower🌙

23/12/2025

*آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں۔*

دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں
سچائی، خوبی، اخلاق، محبت اور خوبصورتی کی بات سمجھ ہی نہیں آتی۔
بالکل اسی طرح جیسے:

مکھی چاہے جتنی مرضی سمجھا لو، وہ پھول کی طرف نہیں جائے گی،
کیونکہ اسے ہمیشہ کچرے میں ہی مزہ آتا ہے۔

اپنی اچھی بات، کردار اور خوبصورتی ہر شخص پر ضائع نہ کریں۔ کچھ لوگ صرف کچرا ہی دیکھ سکتے ہیں، پھول کی خوشبو ان کے نصیب میں نہیں ہوتی۔

12/12/2025

20 Jamadi us sani Wiladat Hazrat Fatima Zahra A. S


11/12/2025

13/11/2025

Love Madina❤

12/11/2025

Lines😍

01/11/2025

Madina pak

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad