MWM Gbla-5

MWM Gbla-5

Share

JOIN US TO SERVE NATION

31/05/2026

کاچو اختر مجلس وحدت مسلمین کا امیدوار نہیں تھا مجلس وحدت مسلمین کے امیدوار اپنے انتخابی نشان خیمہ کے ساتھ میدان میں موجود ہیں اور عوام اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں۔ کاچو اختر نے آپنے علاقے کا علما اور گنگچے کے مرکز کے کہنے پر دستبردار ہوے ہیں

جھوٹ اور فریب کی بھی ایک حد ہوتی ہے! مخالفین اپنی سیاسی ناکامی اور عوامی حمایت سے محرومی کے باعث جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔

یاد رکھیں! مجلس وحدت مسلمین ایک نظریاتی جماعت ہے جو ہمیشہ مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کرتی آئی ہے۔ اس لیے ٹرمپ لیگ یا نیتن یاہو لیگ جیسے عناصر کے ساتھ مجلس وحدت مسلمین کے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ محض وہی لوگ کہہ سکتے ہیں جن کے پاس عوام کو دکھانے کے لیے کارکردگی نہیں اور نہ ہی کوئی مثبت پیغام۔

عوام باشعور ہیں، حقائق کو جانتے ہیں اور جھوٹ کے اس بازار کو مسترد کریں گے۔ ان شاء اللہ فیصلہ پروپیگنڈے، افواہوں اور کردار کشی سے نہیں بلکہ عوامی شعور، حقائق اور خدمت کی بنیاد پر ہوگا۔

29/05/2026

چیرمین مجلس وحدت مسلمین سنیٹر علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کا گلگت بلتستان کے الیکشن کے حوالے سے گلگت بلتستان کے عوام کو پیغام

25/05/2026

‏سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قائد حزبِ اختلاف سینیٹ آف پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ،مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی کے ہمراہ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں سکردو پہنچ گئے۔

‏سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ممبر جی بی کونسل شیخ احمد علی نوری، سابق قائد حزبِ اختلاف گلگت بلتستان اسمبلی محمد کاظم میثم، علمائے کرام، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھے۔

21/05/2026

محمد کاظم میثم
ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے مشترکہ امیدوار برائے گلگت بلتستان صوبائی اسمبلی حلقہ نمبر 2 سکردو
انتخابی نشان: خیمہ
7 جون کو خیمے پر مہر لگا کر محمد کاظم میثم کو کامیاب بنائیں۔
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان

19/05/2026
17/05/2026
14/05/2026

اتحاد بین المؤمنین کا خوبصورتی منظر!!!

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری چیئرمین ایم ڈبلیو ایم پاکستان ہمیشہ اتحاد و وحدت کے داعی رہے ہیں۔

12/05/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے سیاسی کونسل (گلگت بلتستان) کی مشاورت سے گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے مندرجہ ذیل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad