Asim Ali

Asim Ali

Share

( Coordinator Khidmat E Khalq F-6 Markaz Islamabad )

08/05/2026


05/05/2026

*Khidmat Committee Islamabad*

*Donate Qurbani*

• Each Cow Share: Rs. 30,000
• Full Cow: Rs. 210,000
• Goat: Rs. 50,000

*Donate Qurbani For G-A-Z-A*
• Each Cow Share : 62,000/- Rs

📞 Book now: +92 3000196126

“Come! Join us in this good deed so that those in need can also be part of the joys of Eid.”

04/05/2026

*اجتماعی قربانی 2026 ( پہلے آئیں پہلے پائیں)*

گائے حصہ: -/40000
مکمل گائے: -/280000
اونٹ حصہ: -/55000
بکرا/چھترا: -/60000

خدمت کمیٹی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام قربانی عین سنت کے مطابق کی جائے گی ۔انشاءاللہ
(*نوٹ: عید والے دن مذبحہ خانہ کی سہولت موجود ہو گی۔*)

(*قربانی عطیہ کیجئے*)
آئیں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ عید کی خوشیوں میں مستحق افراد بھی شامل ہو سکیں۔ خدمت کمیٹی کی ٹیمیں عید الاضحی کے موقع پر سروے کی بنیاد پر مستحق افراد کے گھروں کی دہلیز پر باعزت طریقے سے قربانی کا گوشت پہنچاتی ہیں۔

(*عطیہ قربانی برائے غ ز ہ۔۔۔۔گائے حصہ -/62,000*)

گائے حصہ: -/30000
مکمل گائے: -/210000
بکرا/چھترا: -/50000

(*For Donations And Contact*)

Account Title: Food Dasterkhwan
A/C
90004910015894
IBAN
PK70ZTBL0090004910015894

JazzCash, EasyPaisa whatsapp And Call

03000196126
آگے بھی شیئر کیجئے جزاک اللہ

01/05/2026

1 مئی یومِ مزدور

30/04/2026

انعام الرحمن کمبوہ صاحب ( صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد) کو اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے امیدوار NA-47 کی نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
عاصم علی جنرل سیکرٹری این اے 47 زون 1 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

29/04/2026

🌿✨ شجرکاری مہم – ایک قدم سرسبز مستقبل کی طرف ✨🌿
درخت صرف خوبصورتی نہیں بلکہ زندگی کی علامت ہیں۔ یہ ہمیں صاف ہوا، سایہ، اور ماحولیاتی توازن فراہم کرتے ہیں۔ آج کے دور میں ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تبدیلیوں کے پیشِ نظر شجرکاری نہایت ضروری ہو چکی ہے۔

🌱 آئیں مل کر عہد کریں:
ہم اپنے اردگرد زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے اور ان کی حفاظت بھی کریں گے۔

🌳شجرکاری کے فوائد
آلودگی میں کمی
درجہ حرارت میں توازن
صاف اور صحت مند فضا

آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ مستقبل
🤝 آپ کا ایک درخت، پاکستان کا روشن کل!
آئیں! اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنے وطن کو سرسبز و شاداب بنائیں۔

عاصم علی کوآرڈینیٹر، NA-47 Zone-1,4 شعبہ خدمت خلق اسلام آباد

Photos from Asim Ali's post 26/04/2026

خدمت کمیٹی اسلام آباد کےزیراہتمام فاطمۃ الزہراء فری ڈسپنسری کاافتتاح
جس میں مہمان خصوصی

محترم انعام الرحمٰن کمبوہ صاحب
صدرپاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد

جنرل سیکرٹری عاصم علی NA-47 Zone-1 پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد
محترم سردارمحمد علی صاحب صدرمسلم ٹیچرزفارم بہارہ کہوشمالی
محترم راشدخان صاحب سیاسی وسماجی رہنما نئی آبادی بہارہ کہو, محترم محمدسفیرصاحب صدریونین تاجران نئی آبادی بازاربہارہ کہوشمالی
محترم شوکت سلفی صاحب نائب صدرپاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد
ڈپٹی جنرل سیکرٹری محترم عبداللہ طورصاحب پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد
ڈاکٹرشکیل صاحب صدر شعبہ میڈیکل اسلام آباد ,محترم فرحان صاحب صدرشعبہ ڈسپنسریزاسلام آباد
محمدصادق اسد جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہارہ کہوشمالی
اور بہت سی عوام وکارکنان نےشرکت کی

بالمقابل یونس فاؤنڈیشن سکول نئی آبادی بازار بہارہ کہوشمالی اسلام آباد

24/04/2026

🌿انسانیت کے نام ایک خوبصورت تحفہ 🌿

خدمت کمیٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام فاطمۃ الزہراء فری ڈسپنسری کا افتتاح، جہاں مستحق افراد کو مفت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی —
کوالیفائیڈ ڈاکٹر کی نگرانی ۔

📅 تاریخ: 26 اپریل 2026
⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: سیفی پلازہ، بالمقابل یونس فاؤنڈیشن سکول نئی آبادی بازار بہارہ کہو شمالی اسلام آباد

🕒 ڈسپنسری کے اوقات:
روزانہ دوپہر 1:30 بجے سے شام 4:00 بجے تک

✨ آئیں، انسانیت کی خدمت کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں اور اس نیک اقدام کو کامیاب بنائیں۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی! 💙

رابطہ نمبر 03000196126

آگے بھی شیئر کیجئے جزاک اللہ

22/04/2026

عائشہ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر
خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار

دوسرے بیج کے نئے داخلے جاری ہیں

کورسز:
تعلیم القرآن، سلائی، کمپیوٹر کورس

مقام:
جامع مسجد سعد بن ابی وقاص، بنی گالہ
📞 رابطہ نمبر: 03000196126

خصوصیات:
یتیم بچوں کے لیے فری تعلیم و تربیت
تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی

اگر آپ یا آپ کے عزیز رشتہ دار کسی ہنر مند تربیت کے خواہشمند ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔

22/04/2026

خدمت کمیٹی اسلام آباد

افتتاح روزانہ فری دسترخوان
نزد فلاور مارکیٹ ایف سکس مرکز

رمضان المبارک کے بعد آج الحمداللہ روزانہ کی بنیاد پر فری دسترخوان کا افتتاح کیا گیا۔ جس جگہ رمضان میں سحری و افطاری کا اہتمام کیا جاتا تھا وہاں پر آج سے روزانہ فری دسترخوان لگایا جائے گا تاکہ سفید پوش افراد مستفید ہو سکیں۔

آئیں اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ جزاک اللہ
🌐 Transfer Your Donations Online

Account Title: Food Dasterkhwan
A/C
90004910015894
IBAN
PK70ZTBL0090004910015894

💳 JazzCash & EasyPaisa: 03000196126
آگے بھی شیئر کیجئے جزاک اللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Islamabad