Nadeem Khan

Nadeem Khan

Share

Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World. For Pad Promotion DM

Hello Friends) My Name Is Nadeem Khan I Am Uploded Tourism Vedio I Am Promote Tourism All World Country Social Link https://twitter.com/AyanNadeemKhan https://instagram.com/nadeemkhanofficialy Travel Around The World With Nadeem Khan

21/05/2026

11 سالہ پختون بچی آج بھی کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔
اطلاعات کے مطابق جب بے بس ماں اپنی بیٹی کو واپس لینے گئی تو ظالموں نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے اسے کئی دن تک اذیت کا نشانہ بنایا، مگر پھر بھی معصوم بچی کو واپس نہیں کیا۔ یہ واقعہ صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کے ضمیر کیلئے سوال ہے۔
ایک ماں کی فریاد آج ہر غیرت مند انسان سے انصاف مانگ رہی ہے۔ آخر کب تک معصوم بچیاں ظلم کا شکار بنتی رہیں گی اور مجرم کھلے عام گھومتے رہیں گے؟ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کسی اور گھر کی بیٹی بھی اسی ظلم کا شکار ہوسکتی ہے۔
تمام پشتون بھائیوں اور انصاف پسند لوگوں سے اپیل ہے کہ اس مظلوم ماں کی آواز بنیں، تاکہ معصوم بچی کو بازیاب کروا کر ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

21/05/2026
20/05/2026

🤣🤣🤣

16/05/2026

رات کو چین کی نیند سو رہے تھے 😴
اچانک پنکھا اوپر سے گرا 😭
اب نیند کم…
اور ڈر زیادہ آتا ہے 😂

13/05/2026

مسجد میں آرام کرنے والے حضرات متوجہ ہوں

10/05/2026

پاکستان براۓ فروخت😵‍💫
بہترین لوکیشن چار موسم سمندر ایٹم بم موٹرویز کے ساتھ کچے اور پکے کے ڈاکو اور بہترین سکیورٹی کی سہولت دستیاب ہیں🥸

08/05/2026

14روپے ڈیزل مہنگا کر دیا گیا… مگر آج نہ کوئی احتجاج، نہ کوئی شور، نہ کوئی ٹویٹر ٹرینڈ۔ وہ لوگ کہاں ہیں جو عمران خان کے دور میں چند روپے اضافے پر حکومت گرانے نکل پڑتے تھے؟ کیا مہنگائی صرف اُس وقت ظلم تھی جب حکومت دوسری تھی؟ آج ڈیزل مہنگا ہونے کا مطلب صرف پمپ پر قیمت بڑھنا نہیں، بلکہ ہر غریب کے چولہے پر وار ہے۔ اب کرایہ بڑھے گا، آٹا مہنگا ہوگا، سبزی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگی، مگر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو عوام کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں۔ یہ صرف 14 روپے نہیں، یہ ایک ایسی قوم کے صبر کا امتحان ہے جسے ہر روز زندہ رہنے کی سزا دی جا رہی ہے

Photos from Nadeem Khan's post 08/05/2026

حکومت کا پیٹرولیم
مصنوعات کی قیمتوں
میں اضافے کا اعلان

29/04/2026

😂😂😂😂

27/04/2026

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں اور ساتھ میں اپنا نمبر بھی درج کریں تاکہ لوگ آپ سے رابطہ کر سکیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad
26270