PAK Forces Fans

PAK Forces Fans Honouring the valour and sacrifices of the Pakistan Armed Forces. Supporting our defenders. �

04/09/2026

شہدائے وطن کو سلام اور پاک فوج سے محبت کا اظہار! آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ پاکستان کے دفاع، قربانی اور اتحاد کی ایک شاندار علامت ہے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
​

The federal government has appointed Major General Faisal Naseer HI(M) as the National Coordinator of the National Count...
04/09/2026

The federal government has appointed Major General Faisal Naseer HI(M) as the National Coordinator of the National Counter T3rrori$m Authority (NACTA) for a three-year term.

The Establishment Division has formally issued a notification confirming his appointment.

Disclaimer: The image is AI generated and used for reference only.

04/09/2026
یہ اُن ہندوستانیوں کی ناجائز اولادوں کہ کام ہیں جنہیں تم کہتے ہو یہ بے گناہ ہیں یہ وہ فتنہ ہے جو بھارتی فنڈنگ پر چلتا ہے...
04/09/2026

یہ اُن ہندوستانیوں کی ناجائز اولادوں کہ کام ہیں جنہیں تم کہتے ہو یہ بے گناہ ہیں یہ وہ فتنہ ہے جو بھارتی فنڈنگ پر چلتا ہے تم فکر مت کرو ان شاء اللہ ہر نقصان اور خون کہ ہر قطرے کا حساب لیا جاے گا پاکستان پاک فوج ہمیشہ زندہ باد

03/09/2026
کہاں گئے وہ تمام لنڈے کے جمہوری و لبرل جو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ فوج سرحدوں پر ہی رہے ملکی معاملات میں اس کا کوئی کردار ن...
03/09/2026

کہاں گئے وہ تمام لنڈے کے جمہوری و لبرل جو یہ کہتے نہیں تھکتے کہ فوج سرحدوں پر ہی رہے ملکی معاملات میں اس کا کوئی کردار نہیں۔۔۔۔۔۔
اس کھٹارہ سیاسی نظام اور اس ذریعے برسر اقتدار آنیوالے سیاہ ست دانوں نے کرپشن، لوٹ مار اور نااہلی کی بدولت تمام ملکی اداروں کو اس قدر تباہ کر دیا ہے....
اب راستے اور نالے کھلوانے کیلئے بھی پاک فوج کے جوانوں کو ہی بلوانا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

❤️

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...
02/09/2026

"یہ ہیں وہ دو شیر جنہوں نے ڈوبتے ہوئے پاکستان کو
آج پوری دنیا کا ایک طاقتور ملک بنا دیا ہے"

نام: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
نام: ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری 💚

ہمارا فخر، ہماری طاقت

کمنٹ میں 🇵🇰 لکھیں اگر آپ متفق ہیں 👇
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Forces Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share